ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فٹ بال ورلڈکپ: فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-15
in کھیل
A A
فٹ بال ورلڈکپ: فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

دوحہ//فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر چوتھی بار ورلڈکپ کے فائنل میں جگہ بنالی، جہاں اس کا مقابلہ ارجنٹینا سے ہوگا یاد رہے کہ فرانس نے چوتھی بار فائنل میں جگہ بنائی ہے، فرانس 2018 اور 1998 میں ورلڈکپ کا فاتح رہا ہے جبکہ وہ 2006 میں بھی فائنل میں پہنچا تھا تاہم اسے اٹلی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
قطر کے البیت اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے سیمی فائنل میں پانچویں منٹ میں فرانس کے کھلاڑی تھیو ہرنینڈز نے پہلا گول داغ کر اپنی ٹیم کو 0-1 کی برتری دلا دی۔
تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے والی مراکش کی ٹیم نے پہلے ہاف میں گول کرنے کی کوشش کی لیکن اسے کوئی کامیابی نہ مل سکی، اور پہلے ہاف کے اختتام پر فرانس کو 0-1 کی برتری حاصل تھی۔دوسرے ہاف میں فرانس کے کھلاڑی کولوموآنی نے 79 ویں منٹ میں دوسرا گول داغ کر برتری 0-2 کرکے جیت کے امکانات روشن کردیے۔
مراکش کی ٹیم نے دوسرے ہاف میں بھی گول اسکور کرنے کی ہرممکن کوشش کی تاہم فرانس نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔مراکش کو سپورٹ کرنے کے لیے اسٹیڈیم میں بڑے پیمانے پر مداح موجود تھے، شکست پر اسٹیڈیم میں بیٹھے متعدد مداح رو پڑے۔
پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹینا کی ٹیم نے یک طرفہ مقابلے کے بعد کروشیا کو 0-3 سے شکست دے کر پانچویں بار ورلڈکپ کے فائنل میں جگہ بنائی تھی۔اس سے قبل ارجنٹینا آخری بار 2014 میں نیدرلینڈز کو شکست دے کر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچا تھا تاہم اسے فائنل میں جرمنی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، آخری بار ارجنٹینا کی ٹیم نے 1986 میں ورلڈکپ میں کامیابی حاصل کی تھی۔
واضح رہے کہ فائنل میں فرانس کا مقابلہ ارجنٹینا کے ساتھ اتوار کو کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزاد کے بیانات سے کانگریس بے چین کیوں؟

Next Post

ساؤتھی نیوزی لینڈ کے نئے ٹیسٹ کپتان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
ساؤتھی نیوزی لینڈ کے نئے ٹیسٹ کپتان

ساؤتھی نیوزی لینڈ کے نئے ٹیسٹ کپتان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.