جمعرات, اگست 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جرسی جزیرے پر رہائشی عمارت میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-13
in عالمی خبریں
A A
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

Sham

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ای ایس ڈی ایس سافٹ ویئر سلوشن کا آئی پی او 28 اگست کو کھلے گا

اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کو تنہا اور معاشی طور پر دبانے کے لیے ’آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ‘ شروع کر دیا

جرسی جزائر//
جرسی جزیرے کی ایک رہائشی عمارت میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔برطانوی تاج کے ماتحت شمالی فرانس کے قریب چھوٹے جزیروں پر آباد ملک بیلیک آف جرسی آئی لینڈز کی پولیس اور ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے تین منزلہ عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ عمارت میں رہائش پذیر 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، اور ملبے سے کسی کے زندہ ملنے کی امید دم توڑ چکی ہے۔
جرسی جزائر کے پولیس چیف کا کہنا ہے کہ واقعہ کسی مجرمانہ حرکت کا نتیجہ ہے یا حادثہ اس بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ واقعے کی آزادانہ تحقیقات کی جا رہی ہیں ہم کوئی بھی اندازہ قائم نہیں کر رہے نہ ہی کسی پہلو کو نظر انداز کیا جائے گا، واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روسی تیل پر پابندیوں کے اثرات سامنے نہیں آئے، سعودی عرب

Next Post

یوکرین کا روسی صدر کی پرائیویٹ آرمی کے رہائشی ہوٹل پر حملہ، بڑے جانی نقصان کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ای ایس ڈی ایس سافٹ ویئر سلوشن کا آئی پی او 28 اگست کو کھلے گا
عالمی خبریں

ای ایس ڈی ایس سافٹ ویئر سلوشن کا آئی پی او 28 اگست کو کھلے گا

2026-08-26
اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کو تنہا اور معاشی طور پر دبانے کے لیے ’آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ‘ شروع کر دیا
عالمی خبریں

اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کو تنہا اور معاشی طور پر دبانے کے لیے ’آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ‘ شروع کر دیا

2026-08-26
ہندوستان۔بنگلہ دیش تعلقات میں کشیدگی: طارق رحمان کا نئی دہلی کا دورہ، حسینہ کی ڈھاکہ واپسی
عالمی خبریں

ہندوستان۔بنگلہ دیش تعلقات میں کشیدگی: طارق رحمان کا نئی دہلی کا دورہ، حسینہ کی ڈھاکہ واپسی

2026-08-26
عالمی خبریں

نئی اقتصادی پابندیوں سے قبل ایران ’’مکمل طور پر تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے‘‘:ٹرمپ کا دعویٰ

2026-08-26
عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی 25 اگست کو آبنائے ہرمز کے ذریعے بحری آمدورفت کے ضابطے پر بات چیت کے لیے ایران جائیں گے
عالمی خبریں

عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی 25 اگست کو آبنائے ہرمز کے ذریعے بحری آمدورفت کے ضابطے پر بات چیت کے لیے ایران جائیں گے

2026-08-26
ایران جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ٹرمپ کا دو ٹوک موقف: "میں کبھی معافی نہیں مانگوں گا، فیصلہ درست تھا”
عالمی خبریں

ٹرمپ نے کینیڈا پر یکم جنوری سے نئی 50 فیصد آٹو ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا

2026-08-26
ہندوستاں اور روس کے درمیان اقتصادی تعاون میں نمایاں اضافہ ہوا: جے شنکر کی پوتن سے ملاقات
عالمی خبریں

ہندوستاں اور روس کے درمیان اقتصادی تعاون میں نمایاں اضافہ ہوا: جے شنکر کی پوتن سے ملاقات

2026-08-26
آبنائے ہرمز توجہ کا مرکز، عمان کے وزیر خارجہ مذاکرات کے لیے تہران روانہ ہوں گے
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز توجہ کا مرکز، عمان کے وزیر خارجہ مذاکرات کے لیے تہران روانہ ہوں گے

2026-08-25
Next Post
روس کی کیف میں رہائشی عمارت پر شیلنگ ،2افراد ہلاک

یوکرین کا روسی صدر کی پرائیویٹ آرمی کے رہائشی ہوٹل پر حملہ، بڑے جانی نقصان کا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.