ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

علی گڑھ یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طالبعلم دو روز سے لاپتہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-10
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

علیگڑھ//
علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سٹی ہائی اسکول میں دسویں جماعت میں زیر تعلیم کشمیر سے تعلق رکھنے والا طالب علم مسرور عباس میر ولد‘ محمد عباس میر گزشتہ روز سے لاپتہ ہے۔
مسرور عباس میر جموں و کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور کے بوہاری پورہ گاؤں کا ہے۔
اس معاملے میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے پراکٹر دفتر میں مسرور عباس میر کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرانے اور ضروری قانونی کارروائی کے لئے تحریر دی گئی ہے۔
تحریر کے مطابق گزشتہ روز یعنی ۸ دسمبر کو مسرور عباس میر روزانہ کی طرح صبح ۸ بجے ندیم ترین ہال سے سٹی ہائی اسکول کیلئے روانہ ہوا، وہ اپنے ساتھ اپنے بھائی کا اے ٹی ایم کارڈ اور موبائل نمبر۶۰۰۵۵۷۶۸۸۵ لے گیا تھا لیکن وہ اسکول سے واپس نہیں آیا۔ کافی تلاش کے بعد بھی کوئی سراغ نہیں ملا اور نہ ہی وہ اپنے کمرے میں واپس آیا جبکہ اس کا موبائل بھی بند آرہا ہے۔
اسکول پرنسپل سید تنویر نبی نے بتایا کہ مسرور عباس میر گزشتہ روز اور آج اسکول نہیں آیا اس کی اطلاع یونیورسٹی پراکٹر کو دے دی گئی ہے۔
گمشدگی کی تحریر کے مطابق موبائل نمبر۸۴۹۱۸۷۸۸۱۲ پر پیغام ملا کہ اس نے علیگڑھ رام گھاٹ روڈ اے ٹی ایم مشین پر اے ٹی ایم کارڈ سے۵۰۰۰ روپے نکالے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ضلع بڈگام میںدو تعلیم یافتہ دستوں کاڈسپوزل آئٹم بنانے کا کارخانہ

Next Post

بانڈی پورہ کی طالبہ کا قابل ستائش کار نامہ‘۶ ماہ میں قرآن کا نسخہ تحریر کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
بانڈی پورہ کی طالبہ کا قابل ستائش کار نامہ‘۶ ماہ میں قرآن کا نسخہ تحریر کیا

بانڈی پورہ کی طالبہ کا قابل ستائش کار نامہ‘۶ ماہ میں قرآن کا نسخہ تحریر کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.