ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں اناج کی کوئی کمی نہیں : گوئل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-09
in قومی خبریں
A A
دور رس منصوبے تیار، ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی معاشی طاقت بنے گا: گوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

نئی دہلی// کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے جمعہ کو راجیہ سبھا کو یقین دلایا کہ ملک میں اس وقت اناج کی کوئی کمی نہیں ہے اور آنے والے برسوں میں بھی کوئی کمی نہیں ہوگی۔
جمعہ کو راجیہ سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران ضمنی سوالات کا جواب دیتے ہوئے مسٹر گوئل نے کہا کہ ملک میں اس وقت اناج کی کوئی کمی نہیں ہے اور آنے والے برسوں میں بھی کوئی کمی نہیں ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ ملک میں اناج اور دالوں کا وافر ذخیرہ موجود ہے ۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی سربراہی میں وزراء کا گروپ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے ۔ حکومت خوراک کی قلت اور مہنگائی دونوں مسائل سے نمٹنے کے لیے پوری طرح چوکس ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بفر سٹاک کی پوزیشن بھی ٹھیک ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت غریب عوام کو مفت اناج کی اسکیم چلا رہی ہے اور پچھلے دو سالوں میں بھوک سے کوئی نہیں مرا۔
ایک اور سوال کے جواب میں مسٹر گوئل نے کہا کہ دہلی حکومت گھر گھر راشن پہنچانے کے نام پر گڑبڑ پیدا کرنا چاہتی تھی لیکن عدالت نے اس پر روک لگا دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دہلی حکومت اس گڑبڑ کو ادارہ جاتی شکل دینا چاہتی ہے ۔
ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہنگر انڈیکس تصدیق شدہ ڈیٹا پر مبنی نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی بی آئی نے اساتذہ تقرری معاملے کی رپورٹ عدالت میں پیش کی

Next Post

حکومت نے صحت کو ترقی سے جوڑا: مانڈویہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

2026-10-17
قومی خبریں

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

2026-10-17
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
Next Post
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت

حکومت نے صحت کو ترقی سے جوڑا: مانڈویہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.