ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فیفا ورلڈکپ؛ مراکش سے شکست پر اسپین نے کوچ کو فارغ کردیا

ڈی لا فوینٹے کو ہسپانوی فٹبال ٹیم کا نیا کوچ تعینات کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-09
in کھیل
A A
ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں 9 دسمبر کو دو کوارٹر فائنلز کا فیصلہ ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

دوحہ//
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں مراکش کے ہاتھوں سابق چیمپیئن اسپین کو شکست کے بعد ٹیم میں تبدیلیاں شروع کردی گئیں۔
مقامی میڈیا کے مطابق ہسپانوی فٹ بال فیڈریشن نے فیفا ورلڈکپ کے راؤنڈ آف 16 مرحلے کے مقابلے میں اسپین کو مراکش کے ہاتھوں پنالٹی ککس پر 0-3 کی شکست کے بعد ٹیم میں تبدیلیوں کا آغاز کردیا۔
فیڈریشن نے لوئس اینریک کی جگہ لوئس ڈی لا فوینٹے کو اسپین کی قومی فٹبال ٹیم کا نیا کوچ تعینات کردیا ہے۔
مزید پڑھیں: مراکشی سکیورٹی گارڈ میچ میں ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتا رہا، ویڈیو وائرل
61 سالہ ڈی لا فوینٹے نے 2015 میں اسپین کی انڈر 19 ٹیم کو یورپی چیمپئن شپ جیتنے جبکہ انڈر 21 ٹیم کو یورو 2019 جیتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
اسپین نے گروپ میچز میں کوسٹا ریکا کے خلاف 0-7 سے کامیابی سمیٹ کر جارحانہ آغاز کیا تھا تاہم جرمنی کے ساتھ 1-1 سے ڈرا ہوا جبکہ جاپان سے 1-2 سے شکست ہوئی۔
اسی طرح ہسپانوی ٹیم کو ہزیمت کا سامنا اس وقت اٹھانا پڑا جب مراکش کی ٹیم نے انہیں پنالٹی ککس پر 0-3 سے شکست دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر، جمہوریت کا جنازہ نکالنے کے ذمہ دار

Next Post

روہت، کلدیپ، چاہر بنگلہ دیش سیریز سے باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت

روہت، کلدیپ، چاہر بنگلہ دیش سیریز سے باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.