اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

چیف جسٹس ماگرے کی سبکدوشی پر فُل کورٹ ریفرنس ‘خدمات کو خراج تحسین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-08
in اہم ترین
A A
چیف جسٹس ماگرے کی سبکدوشی پر فُل کورٹ ریفرنس ‘خدمات کو خراج تحسین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

جموں//
جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جموں وِنگ میں آج چیف جسٹس علی محمد ماگرے کو ان کی سبکدوشی پر الوداعیہ دینے کیلئے ایک فل کورٹ ریفرنس کا اِنعقاد کیا گیا۔
ایڈوکیٹ جنرل ڈی سی رینہ اور صدر جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن جموں ایم کے بھردواج نے الوداعی خطاب کیا جس کا بعد میں چیف جسٹس نے جواب دیا۔
ایڈووکیٹ جنرل نے اپنے الوداعی خطاب میں جسٹس علی محمد ماگرے کو ایک شریف النفس شخصیت قرار دیا اور اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے تئیں لگن اور کمٹمنٹ کے لئے جسٹس علی محمد ماگرے کے کردار کو سراہا۔اُنہوں نے کہا کہ جسٹس علی محمد ماگرے نے جموں و کشمیر اور لداخ یوٹیزمیں اپنے طرز ِعمل سے سب کو پسند کیا ہے۔
ایڈوکیٹ جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ جسٹس علی محمد ماگرے کی سبکدوشی سے جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ ایک عظیم اور نامور جج سے محروم ہو جائے گی۔
صدر جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن جموں نے اپنے خطاب میں جسٹس علی محمدماگرے کو ایک مہربان انسان قرار دیا ہیں۔ اُنہوں نے ادارہ جاتی بہتری کی خاطر ہائی کورٹ کی جانب سے کئے گئے مختلف اقدامات کے لئے جسٹس علی محمد ماگرے کا شکریہ ادا کیا۔
بھردواج نے مزید کہا کہ جسٹس علی محمد ماگرے جموں و کشمیر اور لداخ یوٹیز کے وکلاء میں اپنی ملنسار اور دانشورانہ کے لئے بہت مقبول تھے۔
اَپنے خطاب میںجسٹس ماگرے نے بطور جج اور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر اپنے فرائض کی کامیابی میں انجام دہی میں اپنے ذاتی عملے کا بھی خصوصی ذکر کیا۔ انہوں نے نوجوان وکلاء پر زور دیا کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور پیشے میں کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے سخت محنت کریں۔
ریفرنس کی کارروائی ڈائریکٹر جے اینڈ کے جوڈیشل اکیڈیمی شہزاد عظیم نے اَنجام دی اور اِس پروگرام کو یوٹیوب چینل پر براہ، راست نشر کیا گیا۔
ریفرنس کی کارروائی جے اینڈ کے جوڈیشل اکیڈمی کے ڈائریکٹر شہزاد عظیم نے چلائی اور اس پروگرام کو یوٹیوب چینل پر براہ راست نشر کیا گیا۔
اِس موقعہ پرچیف جسٹس تاشی ربستان، جسٹس سنجیو کمار، جسٹس سندھو شرما، جسٹس رجنیش اوسوال، جسٹس ونود چٹرجی کول، جسٹس سنجے دھر، جسٹس پونیت گپتا، جسٹس جاوید اقبال وانی، جسٹس موہن لال، جسٹس محمد اکرم چودھری، جسٹس راہول بھارتی، جسٹس موکشا کھجوریا، جسٹس وسیم صادق نرگل اور جسٹس راجیش سیکھری موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ایوان کی پیداواری صلاحیت بڑھنی اور نئے ارکان کو زیادہ مواقع ملنے چاہئے‘

Next Post

پولیس نے اونتی پورہ میں ملی ٹینٹوں کو مبینہ طور پناہ دینے کے پاداش میں مکان منسلک کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
Next Post
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے

پولیس نے اونتی پورہ میں ملی ٹینٹوں کو مبینہ طور پناہ دینے کے پاداش میں مکان منسلک کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.