بدھ, اگست 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین: میزائل حملوں سے تاریکی میں ڈوبے اسپتال میں ٹارچ کی روشنی میں کامیاب اوپن ہارٹ سرجری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-07
in عالمی خبریں
A A
یوکرین، ٹرین اسٹیشن میزائل حملے میں اموات 52 ہوگئیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ای ایس ڈی ایس سافٹ ویئر سلوشن کا آئی پی او 28 اگست کو کھلے گا

اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کو تنہا اور معاشی طور پر دبانے کے لیے ’آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ‘ شروع کر دیا

یوکرین//
کیف میں بجلی سے محروم اسپتال میں ڈاکٹرز نے ٹارچ لائٹ اور جنریٹرز کی مدد سے بچے کی اوپن ہارٹ سرجری کاکارنامہ سرانجام دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دارالحکومت کیف میں روس کی جانب سے فضائی حملے سے کیف کے بجلی گھر بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور شہر کا زیادہ تر حصہ تاریکی میں ڈوب گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملوں کی وجہ سےشہر کے زیادہ تر اسپتال بھی بجلی سے محروم ہوگئے تاہم ایسے میں ڈاکٹرز کی جانب سے شہریوں کا علاج جاری ہے، اسی دوران کیف کے ڈاکٹرز نے ایک بچے کی اوپن ہارٹ سرجری جنریٹر اور ایل ای ڈی ٹارچ لائٹ کی مدد سے ممکن بنائی ہے ۔
میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نومبر میں ہونے والے حملوں کے بعد سے کیف ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں اب تک 10 اوپن ہارٹ سرجریز کی جاچکی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنائیں گے : کیجریوال

Next Post

اسرائیل کے ساتھ معاہدے موجود ہیں، لیکن اسرائیل ان پرعمل نہیں کرتا: محمود عباس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ای ایس ڈی ایس سافٹ ویئر سلوشن کا آئی پی او 28 اگست کو کھلے گا
عالمی خبریں

ای ایس ڈی ایس سافٹ ویئر سلوشن کا آئی پی او 28 اگست کو کھلے گا

2026-08-26
اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کو تنہا اور معاشی طور پر دبانے کے لیے ’آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ‘ شروع کر دیا
عالمی خبریں

اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کو تنہا اور معاشی طور پر دبانے کے لیے ’آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ‘ شروع کر دیا

2026-08-26
ہندوستان۔بنگلہ دیش تعلقات میں کشیدگی: طارق رحمان کا نئی دہلی کا دورہ، حسینہ کی ڈھاکہ واپسی
عالمی خبریں

ہندوستان۔بنگلہ دیش تعلقات میں کشیدگی: طارق رحمان کا نئی دہلی کا دورہ، حسینہ کی ڈھاکہ واپسی

2026-08-26
عالمی خبریں

نئی اقتصادی پابندیوں سے قبل ایران ’’مکمل طور پر تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے‘‘:ٹرمپ کا دعویٰ

2026-08-26
عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی 25 اگست کو آبنائے ہرمز کے ذریعے بحری آمدورفت کے ضابطے پر بات چیت کے لیے ایران جائیں گے
عالمی خبریں

عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی 25 اگست کو آبنائے ہرمز کے ذریعے بحری آمدورفت کے ضابطے پر بات چیت کے لیے ایران جائیں گے

2026-08-26
ایران جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ٹرمپ کا دو ٹوک موقف: "میں کبھی معافی نہیں مانگوں گا، فیصلہ درست تھا”
عالمی خبریں

ٹرمپ نے کینیڈا پر یکم جنوری سے نئی 50 فیصد آٹو ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا

2026-08-26
ہندوستاں اور روس کے درمیان اقتصادی تعاون میں نمایاں اضافہ ہوا: جے شنکر کی پوتن سے ملاقات
عالمی خبریں

ہندوستاں اور روس کے درمیان اقتصادی تعاون میں نمایاں اضافہ ہوا: جے شنکر کی پوتن سے ملاقات

2026-08-26
آبنائے ہرمز توجہ کا مرکز، عمان کے وزیر خارجہ مذاکرات کے لیے تہران روانہ ہوں گے
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز توجہ کا مرکز، عمان کے وزیر خارجہ مذاکرات کے لیے تہران روانہ ہوں گے

2026-08-25
Next Post
اسرائیل کے ساتھ معاہدے موجود ہیں، لیکن اسرائیل ان پرعمل نہیں کرتا: محمود عباس

اسرائیل کے ساتھ معاہدے موجود ہیں، لیکن اسرائیل ان پرعمل نہیں کرتا: محمود عباس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.