ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راہل ضرورت پڑنے پر وکٹ کیپر کا کردار ادا کر سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-05
in کھیل
A A
کے ایل راہل انگلینڈ کے دورے سے باہر، علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

ڈھاکہ// ہندوستانی بلے باز لوکیش راہل نے کہا ہے کہ ون ڈے کرکٹ میں ضرورت پڑنے پر وہ وکٹ کیپر بلے باز کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔
بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں ایک وکٹ کی شکست کے بعد راہل نے کہا کہ ہم نے پچھلے چھ سات مہینوں میں زیادہ ون ڈے کرکٹ نہیں کھیلی ہے، لیکن اگر آپ دیکھیں تو 2020-21 میں میں نے ون ڈے میں وکٹ کیپر کا کردار ادا کرتے ہوئے چوتھے۔پانچویں نمبر پر بلے بازی کی ہے۔
واضح رہے کہ رشبھ پنت کے زخمی ہونے کے بعد راہل کو پہلے میچ میں وکٹ کیپر کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ ٹی 20 اور ٹیسٹ میں ہندوستان کے لیے اوپننگ کرنے والے راہل نے یہاں پانچویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کے لیے سب سے زیادہ 73 رنز بنائے۔ ہندوستان نے راہل کی نصف سنچری کی بدولت بنگلہ دیش کے سامنے 186 رنز کا ہدف رکھا تھا، حالانکہ بنگلہ دیش نے یہ ہدف نو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔راہل نے کہاکہ "یہ ایک ذمہ داری ہے جس کے لیے ٹیم نے مجھے تیار رہنے کے لیے کہا ہے۔ میں نے یہ کام پہلے بھی کیا ہے اور جب بھی ٹیم کو ضرورت ہوگی میں یہ کردار ادا کروں گا۔”
راہل نے کہا کہ وہ ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد سے اپنے کھیل پر کام کر رہے ہیں اور بین الاقوامی سطح پر رنز بنانے میں اچھا محسوس کر رہے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں راہل کی کارکردگی مایوس کن رہی جہاں وہ چھ میں سے چار اننگز میں دوہرے ہندسے کو بھی نہ چھو سکے اور 21.33 کی اوسط سے مجموعی طور پر 128 رنز بنائے۔
راہل نے کہاکہ "یہ ان دنوں میں سے ایک تھا جب میں گیند کو بہتر طریقے سے ٹائمنگ کر رہا تھا اور خوش قسمتی سے میں نے جو شاٹس کھیلے وہ باؤنڈری لائن کے پار گئے۔ میں نے جو بھی آپشن منتخب کیا وہ میرے حق میں رہا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ شاید غیر ملکی سرزمین پر ہماری سب سے بڑی جیت ہے: اسٹوکس

Next Post

لیونگسٹن انجری کے باعث پاکستان ٹیسٹ سیریز سے باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
لیونگسٹن انجری کے باعث پاکستان ٹیسٹ سیریز سے باہر

لیونگسٹن انجری کے باعث پاکستان ٹیسٹ سیریز سے باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.