ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

یہ شاید غیر ملکی سرزمین پر ہماری سب سے بڑی جیت ہے: اسٹوکس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-05
in کھیل
A A
بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

راولپنڈی// انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے پیر کو پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دینے کے بعد کہا کہ یہ شاید غیر ملکی سرزمین پر انگلینڈ کی سب سے بڑی جیت میں سے ایک ہے۔
سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 343 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں پاکستان 268 رنز پر آل آؤٹ ہو گیا۔
اسٹوکس نے میچ کے بعد کہاکہ "آج ہم خوش قسمت تھے کہ گیند کو ریورس سوئنگ کروایا۔ آج جیمز اینڈرسن اور اولی رابنسن شاندار تھے۔ ان کے آؤٹ ہونے سے تقریباً آٹھ منٹ پہلے ہم جیت چکے ہوتے۔ یہ شاید انگلینڈ کی اب تک کی سب سے بڑی فتوحات میں سے ایک ہے۔”
پاکستان نے پانچویں دن کا کھیل ختم ہونے سے تقریباً 35 منٹ قبل تک 264 رنز پر نو وکٹیں گنوا دی تھیں۔ نسیم شاہ اور محمد علی کی آخری جوڑی نے وکٹ پر آدھا گھنٹہ ایک ساتھ گزارا لیکن جیک لیچ نے نسیم کو آؤٹ کر کے انگلینڈ کو تاریخی فتح دلائی۔
اسٹوکس نے کہاکہ "ہم یہاں پاکستان آکر دلچسپ کرکٹ کے اپنے منتر کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتے تھے۔ مجھے یا ڈریسنگ روم کو ڈرا کھیلنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ اس طرح کی وکٹ پر حملہ آور شاٹس کھیلنے کے لیے پاکستانی بلے بازوں کو لبھانا پڑا۔
انگلینڈ نے پاکستانی سرزمین پر 22 سال بعد کامیابی حاصل کی ہے جبکہ اس کی آخری جیت 2000 میں ناصر حسین کی کپتانی میں ہوئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حارث رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

Next Post

راہل ضرورت پڑنے پر وکٹ کیپر کا کردار ادا کر سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
کے ایل راہل انگلینڈ کے دورے سے باہر، علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے

راہل ضرورت پڑنے پر وکٹ کیپر کا کردار ادا کر سکتے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.