ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شیفالی ورما انڈر 19 خواتین عالمی کپ میں ہندوستان کی کپتانی کریں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-05
in کھیل
A A
شیفالی نے خواتین کے آئی پی ایل پر کہا ’’نوجوان کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا‘‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

ممبئی// ہندوستان کی 18 سالہ سلامی بلے باز شیفالی ورما اگلے سال جنوبی افریقہ میں ہونے والے افتتاحی انڈر 19 خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ہندوستانی ٹیم کی قیادت کریں گی ہندوستان کے کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے پیر کو یہ اطلاع دی شیفالی نے ستمبر 2019 میں سینئر ٹیم کی طرف سے ڈیبیو کرنے کے بعد دو ٹیسٹ، 21 ون ڈے اور 46 ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے ہیں۔ شیفالی نے 46 ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں 134.52 کے اسٹرائیک ریٹ اور 24.24 کی اوسط سے 1091 رنز بنائے ہیں۔
نیوزی لینڈ ویمن ڈیولپمنٹ ٹیم کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں میں ہندوستان کی قیادت کرنے والی شویتا سہراوت کو ورلڈ کپ کے لیے نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
19 سالہ وکٹ کیپر ریچا گھوش، جنہوں نے ہندوستان کے لئے 25 ٹی ٹوئنٹی اور 17 ایک روز میچ کھیل چکی ہیں ، کو بھی 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ وہ شفالی کے علاوہ دوسری کھلاڑی ہیں جو سینئر ٹیم کے لیے کھیلنے کے بعد انڈر 19 ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل ہیں۔
بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے کہا کہ شیفالی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقہ میں میزبان ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انڈر 19 ٹیم کی قیادت بھی کریں گی۔ سیریز کا آغاز 27 دسمبر سے ہوگا اور تمام میچز پریٹوریا کے ٹکس اوول میں کھیلے جائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزاد کو ایوارڈ، کانگریس کو ہضم نہیں ہوا

Next Post

اپنے شاندار گول پر بیوی بچوں کو جشن مناتا دیکھ کر میسی کا ردّ عمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے

اپنے شاندار گول پر بیوی بچوں کو جشن مناتا دیکھ کر میسی کا ردّ عمل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.