ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اپنے شاندار گول پر بیوی بچوں کو جشن مناتا دیکھ کر میسی کا ردّ عمل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-05
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

دوحہ//
ارجنٹائن کے کپتان لوینل میسی نے راؤنڈ آف 16 میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار گول کیا تھا، جس پر ان کی اہلیہ اور بچوں نے جشن منایا تھا۔
میچ کے بعد ٹی وی اینکر نے لوینل میسی کو اہلیہ اور بچوں کی جانب سے جشن منانے کی ویڈیو دکھا کر سوال کیا تو میسی نے اس کا خوبصورت جواب دیا۔
لوینل میسی نے کہا کہ یہ احساس بہت حیرت انگیز ہوتے ہیں، اس خوبصورت اور خوشگوار ویڈیو کو دیکھ کر مجھے خوشی ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ مجھے پتہ ہے میری فیملی نے گول سے کتنا لطف اٹھایا ہو گا۔
لوینل میسی نے ارجنٹائن کے شائقین کو ٹیم کو سپورٹ کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔
واضح رہے کہ فیفا ورلڈکپ 2022 کے راؤنڈ آف 16 میں ارجنٹینا نے آسٹریلیا کو 1-2 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
ارجنٹینا کی جانب سے میچ کے 35 ویں منٹ میں کپتان لوینل میسی نے گول کیاجبکہ میچ کے دوسرے ہاف میں جولین الواریز نے 57 ویں منٹ میں دوسرا گول کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی کی طرف لے گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شیفالی ورما انڈر 19 خواتین عالمی کپ میں ہندوستان کی کپتانی کریں گی

Next Post

حارث رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
لیام ڈاؤسن کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر وکٹ لی، حارث رؤف

حارث رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.