ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا میں اسلحے سے ہلاکتوں کی شرح 28 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-02
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

واشنگٹن //
2 سال سے زائد عرصے کے دوران جب کورونا وائرس کی وبا سے دنیا بھر میں لاکھوں اموات ہوئیں، امریکا کو ایک اور وبا کے تباہ کن نتائج کا سامنا ہوا۔
امریکا میں اسلحے سے فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی شرح میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔
جرنل جاما نیٹ ورک میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ 2021 میں 48 ہزار سے زیادہ افراد کی ہلاکت کی وجہ خودکار اسلحہ بنا، یہ تعداد 2019 کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ ہے۔
درحقیقت ہلاکتوں کی شرح 28 سال کی بلند ترین شرح پر پہنچ گئی ہے۔
تحقیق میں مزید بتایا کہ گزشتہ 3 دہائیوں کے دوران اسلحے سے 10 لاکھ سے زیادہ افراد کو قتل کیا گیا۔
محققین نے بتایا کہ اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کی ہلاکت ہلا کر رکھ دیتی ہے۔
تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ فائرنگ سے سیاہ فام نوجوانوں کی ہلاکت کا امکان دیگر گروپس کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔
محققین کے مطابق اوسطاً ہر ایک لاکھ میں سے 141 ہلاکتیں سیاہ فام نوجوانوں کی ہوتی ہیں۔
انہوں نے زور دیا کہ ان ہلاکتوں کی روک تھام ممکن ہے اور تحقیق کے نتائج سے امریکا میں بہت بڑے مسئلے کی نشاندہی ہوتی ہے۔
تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران اسلحے کے استعمال سے ہونےو الی ہلاکتوں کی شرح 2014 کے مقابلے میں دوگنا زیادہ بڑھ گئی۔
خیال رہے کہ امریکا میں فائرنگ کے واقعات بہت زیادہ ہوتے ہیں اور کسی واقعے میں کم از کم 4 افراد کو گولیاں لگنے پر ماس شوٹنگ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔
2022 کے دوران ماس شوٹنگ کے کم از کم 611 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی طیارہ بردار بحری جہازپرآگ بھڑک اٹھی،9 زخمی

Next Post

داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی شام میں مارا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی شام میں مارا گیا

داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی شام میں مارا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.