ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی حکومت غریبوں،کسانوں پر مظالم ڈھارہی:اکھلیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-02
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت غریبوں،کسانوں پر مظالم ڈھارہی:اکھلیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

رامپور//سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے جمعرات کو حکمراں جماعت بی جے پی پر غریبوں و کسانوں پر مظالم روا رکھنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جھوٹے مقدمات درج کر کے اعظم خان کے خلاف سخت ناانصافی کی گئی ہے ۔
رامپور صدر اسمبلی سیٹ پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں ایس پی امیدوار عاصم راجا کی حمایت میں منعقد ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اکھلیش نے کہا’ایس پی کے لوگ قانون اور آئین کی پاسداری کرتے ہیں اور آئین کے مطابق اپنے حق کی لڑائی لڑرہے ہیں۔ اس وقت جو لوگ اقتدار میں ہیں انہیں قانون و آئین کوخاطر میں نہیں لاتے ۔ وہ نہ تو قانون پر عمل کررہے ہیں اور نہ ہی آئین پر۔
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ انہیں جو بھی رسک لینا پڑے وہ لیں اور بی جے پی کو اپنی ووٹ کی طاقت کے ذریعہ اقتدار سے اکھاڑ پھینکیں۔انہوں نے کہا کہ وہ لوگ جنہیں پنجایت الیکشن میں عوام نے سبق سکھایا تھا انہوں نے دھوکہ دھڑی کے ذریعہ سیٹ حاصل کرلی۔
عوام سے ایس پی کی جیت کو یقینی بنانے کی اپیل کرتے ہوئے اکھلیش نے کہا کہ سال 2024 میں تبدیلی آئے گی اور اس کے بعد بی جے پی حکومت اترپردیش میں نہیں بچ سکے گی۔رامپور کے ضمن الیکشن صرف ایک سیٹ کا الیکشن نہیں ہے ۔ یہ الیکشن بی جے پی حکومت کی چولیں ہلانے کا ہے ۔
انہوں نے انتباہی انداز میں کہا کہ جو لوگ آج اقتدار میں اور عوام کے ساتھ ناانصافیاں کررہے ہیں۔ انہیں ہمیں اس بات پر مجبور نہیں کرنا چاہئے کہ جب ہم اقتدار میں واپس لوٹیں تو وہی کام کریں جوآج یہ کررہے ہیں۔
اکھلیش نے کہا کہ جب میں ریاست کا وزیر اعلی تھا تو موجود وزیر اعلی کی فائل میرے سامنے آئی تھی لیکن میں نے واپس کردیا۔ہم سماجی لوگ اس طرح کی سیاست نہیں کرتے جس طرح کی یہ لوگ کررہے ہیں۔بی جے پی حکومت ہر سطح پر ناانصافیاں اورمظالم ڈھا رہی ہے ۔لکھیم پوری کھیری میں بی جے پی لیڈر اور کارکنوں کی گاڑیوں کے نیچے کسانوں کو کچل دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلاٹیسٹ: انگلینڈ کی ٹی20 طرز میں بیٹنگ، پہلے روز ریکارڈ 506 رن

Next Post

ریاست میں فلم پروڈکشن سے سیاحت کو فروغ ملے گا،روزگار کے نئے واقع پیداہوں گے : نتیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

2026-10-17
قومی خبریں

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

2026-10-17
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
Next Post
نتیش کمار کی سیکورٹی توڑ کر ایک شخص نے مارا گھونسا، ڈی جی پی کٹہرے میں!

ریاست میں فلم پروڈکشن سے سیاحت کو فروغ ملے گا،روزگار کے نئے واقع پیداہوں گے : نتیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.