جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیری پنڈت ملازمین کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا: رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-29
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں//
جموںکشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)یونٹ کے صدر ‘رویندر رینا نے کشمیر میں تعینات ہندو ملازمین کو یقین دلایا ہے کہ اُن کی جائز مانگوں کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی سعی کی جائے گی۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ رینا کے ساتھ کشمیر میں تعینات ملازمین جن میں کشمیر پنڈت بھی شامل ہیں نے ملاقات کی۔
اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران رینا نے کہاکہ موجودہ سرکار کشمیر پنڈت اور دیگر ہندوملازمین کے مسائل حل کرنے کی خاطرزمینی سطح پر کام کر رہی ہیں۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کہاکہ کشمیر میں تعینات ملازمین کی رکی پڑی تنخواہوں کو فوری طورپر واگزار کیاجانا چاہئے ۔اُن کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے یقین دلایا ہے کہ کشمیر میں تعینات ملازمین کے جائز مسائل کو حل کیا جائے گا۔
رینا نے بتایا کہ ملازمین کی ٹرانسفر پالیسی کی خاطر ایل جی انتظامیہ نے دو مرتبہ کمیٹیاں تشکیل دیں تاہم کمیٹیوں کے سربراہان کو سینٹرل ڈبیوٹیشن پر بھیجا گیا جس وجہ سے یہ معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔
بی جے پی یونٹ صدر نے احتجاج کر رہے ملازمین کو یقین دلایا کہ اُن کے سبھی مسائل کو حل کیا جائے گا اور اس حوالے سے بی جے پی نے بھی ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جنہوں نے کشمیر کے ٹرانزٹ کیمپوں میں مقیم ملازمین سے بھی ملاقات کی ہے ۔
بتادیں کہ پچھلے چار ماہ سے کشمیری پنڈت اور ڈوگرہ ملازمین جموں میں احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں اور وہ سرکار سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ اُنہیں جموں ٹرانسفر کیا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید

Next Post

کشمیر میں سردی کے زور میں بتدریج اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز

کشمیر میں سردی کے زور میں بتدریج اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.