منگل, اگست 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سیاسی لیڈروں کو اختلافات کے باوجود شائستگی برقرار رکھنا چاہیے : ممتا بنرجی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-27
in قومی خبریں
A A
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہند- چین سرحد پر بات چیت کے لیے بیجنگ پہنچے اجیت ڈوبھال

کثیر قطبی دنیاسیاسی طاقت کے نئے مراکزہی نہیں، ہمہ جہات تبدیلیاں لارہی ہے:آئی او ایس

کلکتہ//
بنگال اسمبلی کے اسپیکر بمان بنرجی نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری کے درمیان ملاقات کو معمول کی ملاقات قرار دیتے ہوئے کہا کہ توقع ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود دونوں لیڈران اسمبلی کے تمام پروگراموں میں یکساں طور پر شرکت کریں گے ۔
اسپیکر ہفتہ کو قومی یوم دستور کی تقریب کے دوران قانون ساز اسمبلی میں موجود تھے ۔ وہیں صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پتہ نہیں اسمبلی کے باہر کس کے ساتھ کیا رشتہ ہے ۔ لیکن مجھے امید ہے کہ اسمبلی میں دونو یکساں طور پر حصہ لیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے انہیں اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کی دعوت دے کر پارٹی سے اوپر اٹھنے کا پیغام دیا ہے ۔ ساتھ ہی انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر اپوزیشن کو اسمبلی میں کسی بھی تقریب میں مدعو کیا جائے تو وہ نہیں آتے ۔
ممتا بنرجی اور شوبھندو ادھیکاری دونوں کافی قریب تھی اور شوبھندو ادھیکاری پر ممتا بنرجی اعتماد کرتی تھیں۔لیکن گزشتہ اسمبلی انتخابات سے پہلے دونوں کے سیاسی نظریات اور راستے الگ ہوگئے ۔ اب دونوں ایک دوسرے کے خلاف تنقید کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے ہیں۔ممتا بنرجی نے اسمبلی میں کہا کہ میں انہیں بھائی کی طرح محبت کرتی تھی،ان کے والد کی بھی عزت کرتی ہوں۔
اسپیکر نے کہا کہ پارٹی تبدیل کرنے سے ذاتی رشتے میں کوئی فرق نہیں آنا چاہیے ، ہر ایک کو معتدل زبان استعمال کرنی چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس نے میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

Next Post

ڈینگوسے نمٹنے میں حکومت کے ساتھ عوام کو بھی کردار ادا کرنا ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہند- چین سرحد پر بات چیت کے لیے بیجنگ پہنچے اجیت ڈوبھال
قومی خبریں

ہند- چین سرحد پر بات چیت کے لیے بیجنگ پہنچے اجیت ڈوبھال

2026-08-25
کثیر قطبی دنیاسیاسی طاقت کے نئے مراکزہی نہیں، ہمہ جہات تبدیلیاں لارہی ہے:آئی او ایس
قومی خبریں

کثیر قطبی دنیاسیاسی طاقت کے نئے مراکزہی نہیں، ہمہ جہات تبدیلیاں لارہی ہے:آئی او ایس

2026-08-25
ڈاکٹروں نے کھڑگے کو پیس میکر لگانے کا مشورہ دیا
قومی خبریں

رزرویشن ختم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے مودی حکومت: کھرگے

2026-08-25
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

قومی گیت کو فرقہ وارانہ دباؤ، ووٹ بینک کی سیاست کے ماتحت کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کی جائے گی: بی جے پی

2026-08-24
چار سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے کلورفینیرامائن-فینائلیفرائن مرکب ادویات پر پابندی
قومی خبریں

چار سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے کلورفینیرامائن-فینائلیفرائن مرکب ادویات پر پابندی

2026-08-24
قومی خبریں

حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام تین علاقوں کو 2.80 کروڑ روپے مختص

2026-08-24
ہندستانی بحریہ کو سونپا گیا تیسرا انٹی سب میرین وارفیئر شیلو واٹر کرافٹ
قومی خبریں

ہندستانی بحریہ کو سونپا گیا تیسرا انٹی سب میرین وارفیئر شیلو واٹر کرافٹ

2026-08-24
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑی، حکومت نے تہواروں سے پہلے چینی کی مٹھاس میں کڑواہٹ گھولی: کانگریس

2026-08-24
Next Post
صوبہ جموںڈینگی سے متاثر‘۲۴۳۰کیس درج

ڈینگوسے نمٹنے میں حکومت کے ساتھ عوام کو بھی کردار ادا کرنا ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.