منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس نے میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-27
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

شیلانگ، 26 نومبر (یو این آئی) میگھالیہ میں اپوزیشن کانگریس نے مغربی جینتیا ہلز ضلع میں آسام پولیس کے ذریعہ کئے گئے موکروہ قتل عام پر وزیراعلی کونراڈ سنگما کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے ۔ سرکاری ذرائع نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔
میگھالیہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ورکنگ صدر پنشنگین سیم نے کہاکہ "ہم نے متفقہ طور پر یہ مطالبہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ اور ان کی وزراء کونسل مستعفی ہو جائیں اور ذمہ داری قبول کریں اور دوسرے لوگ جو حکومت کی قیادت کرسکتے ہیں اور آسام کے ساتھ بین ریاستی سرحد پر لوگوں کی سلامتی کے لئے فیصلہ کرنے دیں۔
انہوں نے کہا کہ ان کا استعفیٰ ایک نئی حکومت کے لیے بھی راہ ہموار کرے گا، جو آسام کی سرحد سے متصل میگھالیہ کے باشندوں کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے ۔
آسام کے مغربی کاربی اینگلونگ ضلع کی سرحد سے متصل مغربی جینتیا ہلز ضلع کے موکروہ گاؤں میں 22 نومبر کو آسام پولیس نے میگھالیہ کے پانچ سمیت چھ لوگوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا، جب آسام کے جنگلاتی محافظوں نے لکڑی سے لدے ایک ٹرک کو قبضے میں لے لیا تھا۔
حکمراں میگھالیہ ڈیموکریٹک الائنس (ایم ڈی اے ) کو آسام سے نمٹنے میں ‘کمزور’ قرار دیتے ہوئے کانگریس کے سابق ایم ایل اے نے کہاکہ "اگر ہمارے لوگ ریاست کے اندر مارے جائیں تو سرحدی بات چیت کا کیا فائدہ؟ سرحدی بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں۔’’
واضح رہے کہ اختلافات کے کئی شعبوں کو حل کرنے کے لیے دونوں فریقوں کے درمیان سرحدی بات چیت جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیوانڈوسکی نے کھاتہ کھولا، پولینڈ نے سعودی کو شکست دی

Next Post

سیاسی لیڈروں کو اختلافات کے باوجود شائستگی برقرار رکھنا چاہیے : ممتا بنرجی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی

سیاسی لیڈروں کو اختلافات کے باوجود شائستگی برقرار رکھنا چاہیے : ممتا بنرجی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.