ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لیوانڈوسکی نے کھاتہ کھولا، پولینڈ نے سعودی کو شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-27
in کھیل
A A
لیوانڈوسکی نے کھاتہ کھولا، پولینڈ نے سعودی کو شکست دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

الریان// فیفا ورلڈ کپ 2022 میں کپتان رابرٹ لیوانڈوسکی پہلے گول کی مدد سے پولینڈ نے ہفتہ کے روز گروپ سی مقابلے میں سعودی عرب کو 2-0 سے شکست دی۔
ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زیلنسکی (39ویں منٹ) نے پولینڈ کو برتری دلائی جبکہ لیوانڈوسکی نے 89ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کے لیے تین پوائنٹس حاصل کر لیے۔
سعودی عرب جس نے پہلے میچ میں ارجنٹینا کو شکست دے کر ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کیا تھا، اس میچ میں بھی عمدہ فارم میں نظر آیا، حالانکہ پولینڈ کا دفاع ان پر بھاری پڑا۔
زیلینسکی کے گول کے چار منٹ بعد سعودی کو پنالٹی کارنرملا۔ لیونل میسی کی ٹیم کے خلاف پہلے میچ میں گول کرنے والے سالم الدوسری نے گول کرنے کی کوشش کی، جسے پولینڈ کے گول کیپرنے بچا لیا۔ محمد البریک نے ایک بار پھر گیند کو نیٹ تک پہنچانے کی کوشش کی لیکن اسے بھی گول کیپر نے روک لیا۔
پولینڈ ایک جیت اور ایک ڈرا کے ساتھ گروپ سی میں پہلے مقام پر آگئی ہے جبکہ سعودی عرب ایک جیت اور ایک ہار کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان باؤلنگ کے گڈھوں کو بھرنا چاہے گا

Next Post

کانگریس نے میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

کانگریس نے میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.