ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی ای سی – ای سی تقرری کیس: سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-25
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

نئی دہلی// سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اور الیکشن کمشنر (ای سی) کی تقرری کے لیے ایک آزاد سلیکشن پینل تشکیل دینے کی مانگ سے متعلق درخواستوں پر جمعرات کو اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا ۔
جسٹس کے ایم جوزف کی سربراہی والی آئینی بنچ نے مسٹر پرشانت بھوشن، مسٹر اشونی کمار اپادھیائے اور دیگر لوگوں کی طرف سے دائر عرضی گزاروں کے بیچ اور مرکز سے بھی تفصیلی دلائل سننے کے بعد آج اپنا فیصلہ محفوظ رکھا۔
عرضی گزاروں نے عدالت عظمیٰ کے سامنے دعویٰ کیا ہے کہ تقرریاں ایگزیکٹو کی مرضی اور خواہشات کے مطابق کی جا رہی ہیں۔ لہذا، وہ سی ای سی اور ای سی کی تقرری کے لئے ایک آزاد سلیکشن پینل کی تشکیل کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
جسٹس جوزف کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی پانچ ججوں کی آئینی بنچ جس میں جسٹس اجے رستوگی، جسٹس انیرودھ بوس، جسٹس رشی کیش رائے اور جسٹس سی ٹی روی کمار نے تمام متعلقہ فریقوں کے دلائل کوسنا۔
عدالت نے ای سی کی طور پر جناب ارون گوئل کی تقرری سے متعلق فائل کا جائزہ لیا اور مرکز سے پوچھا کہ کیا اس فائل کو جلد بازی میں منظوری دی گئی ہے ۔
مرکز نے سپریم کورٹ کے بدھ کے حکم کی تعمیل کرنے کے بعد آج جواب داخل کیا تھا۔ عدالت نے مرکزی حکومت سے پوچھا تھا کہ مسٹر گوئل کو الیکشن کمیشن کے طور پر مقرر کرنے میں اس نے کس طرح کے طریقہ کار پر عمل کیا ہے ۔
سماعت کے دوران، مرکز نے عدالت کو بتایا کہ سابق انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) سابق افسر ارون گوئل کو ای سی کے طور پر مقرر کرتے وقت تمام ضابطوں،قوانین اور رہنما خطوط پر عمل کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقتدار میں آنے پر دہلی کے 28 لاکھ غریب خاندانوں کو آراو دیں گے : کانگریس

Next Post

امریکہ اور اس کے اتحادی یوکرین کی امداد جاری رکھیں گے: بلنکن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

2026-10-17
قومی خبریں

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

2026-10-17
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
Next Post
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

امریکہ اور اس کے اتحادی یوکرین کی امداد جاری رکھیں گے: بلنکن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.