ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ اور اس کے اتحادی یوکرین کی امداد جاری رکھیں گے: بلنکن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-25
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

Balkin

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ایمسٹرڈیم//
امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے امریکی فوج کی انوینٹری سے یوکرین کو 400 ملین ڈالر کا اضافی گولہ بارود اور ساز و سامان فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
انٹونی بلنکن نے اپنے تحریری بیان میں کہا۔ ہے کہ امریکہ یوکرین کو اپنے دفاع میں مدد دینے کے لیے اضافی فوجی امداد کے ساتھ یوکرین کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔
بلنکن نے کہا کہ وہ امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے دی گئی اجازت کے مطابق 26ویں بار امریکی انوینٹری سے ہتھیار اور آلات واپس لے لیں گے، اور کہا کہ وزارت دفاع کی انوینٹری سے نکالے گئے 400 ملین ڈالر کے پیکج میں اضافی ہتھیار ، گولہ بارود اور فضائی دفاع کا سامان شامل ہوگا۔
انٹونی بلنکن نے کہا کہ اس پیکج سے یوکرین کو ملنے والی فوجی امداد کی رقم تقریباً 19.7بلین ڈالر تک پہنچ جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ آرٹلری گولہ بارود ، فضائی دفاعی میزائل اور ٹیکٹیکل گاڑیاں، میدان جنگ میں یوکرین کو فائدہ پہنچائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ فرانس اور برطانیہ بھی ہماری کوششوں میں حصہ لے رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ 50 ملین پاؤنڈ کا فضائی دفاعی نظام جو برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے اپنے آخری دورہ کیف کے دوران پیش کیا تھا کے علاوہ سویڈن کا حالیہ فضائی دفاعی عزم تقریباً 300 ملین امریکی ڈالر کا ہے بھی اس میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم یوکرین کی حمایت جاری رکھیں گے چاہے اس میں کتنا ہی وقت لگے تاکہ وہ اپنا دفاع جاری رکھ سکے اور وقت آنے پر مذاکرات کی میز پر مضبوط ترین پوزیشن میں رہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی ای سی – ای سی تقرری کیس: سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

Next Post

انور ابراہیم ملائیشیا کے نئے وزیراعظم مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
انور ابراہیم ملائیشیا کے نئے وزیراعظم مقرر

انور ابراہیم ملائیشیا کے نئے وزیراعظم مقرر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.