جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فیفا 2022 عالمی کپ: ایک اور سرپرائز فتح، جاپان نے 2۔1 سے جرمنی کو شکست دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-24
in کھیل
A A
فیفا 2022 عالمی کپ: ایک اور سرپرائز فتح، جاپان نے 2۔1 سے جرمنی کو شکست دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیشومہاراج کی چوٹ کے بعد ویان ملڈر جنوبی افریقہ کے نئے کپتان

رشبھ پنت ہیڈنگلے میں دو سنچریاں بنا کر رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچے

دوحہ//سعودی عرب کے ارجنٹائن کو شکست دینے کے بعد ایک اور سرپرائز کامیابی میں جاپان نے 2۔1 سے جرمنی کو پیچھے چھوڑ دیا
2022 عالمی فٹبال کپ میں سعودی عرب کے ارجنٹائن کو شکست دینے کے بعد دنیا کو ایک اور سرپرائز فتح دیکھنے کو مِلی۔ای گروپ کے افتتاحی میچ میں جاپان نے 2۔1 سے جرمنی کو شکست دے دی۔
پہلے ہالف کے 33 ویں منٹ میں جرمنی نے ‘ اِلک دوعان’ کی پینلٹی شارٹ سے گول کر کے برتری حاصل کر لی اور پہلا ہالف 0۔1 سے ختم ہوا۔
میچ کے آخری لمحات میں جاپان نے بالکل سعودی عرب ۔ارجنٹائن میچ کی طرح سعودی عرب کی حکمت عملی اختیار کی اور 75 ویں منٹ میں رِٹسو ڈون نے گول کر کے میچ برابر کر دیا۔
میچ کے 83 ویں منٹ میں تاکوما آسانو نے دوسرا گول کر کے ٹیم کو برتری دِلوا دی۔اس فتح کے ساتھ جاپان نے گروپ میں اپنے میچوں کا آغا 3 پوائنٹ سے کیا ہے۔
واضح رہے کہ جاپان نے عالمی کپ کی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی میچ میں مغلوبیت کے بعد غالبیت حاصل کی ہے۔
علاوہ ازیں جرمنی نے سابقہ 2 عالمی کپوں کو بھی مغلوبیت سے شروع کیاتھا۔ لیکن اس سے قبل کے 18 ٹورنامنٹوں میں صرف ایک کا افتتاحی میچ ایسا تھا جس میں جرمنی کو شکست ہوئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خان صاحب اوررسوائیاں

Next Post

دورۂ پاکستان، انگلینڈ کے اہم کھلاڑی فٹنس مسائل سے دوچار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا
کھیل

کیشومہاراج کی چوٹ کے بعد ویان ملڈر جنوبی افریقہ کے نئے کپتان

2025-07-03
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
کھیل

رشبھ پنت ہیڈنگلے میں دو سنچریاں بنا کر رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچے

2025-07-03
آر سی بی نے ممبئی انڈینز کو 11 رنز سے شکست دی، دہلی کیپٹلس فائنل میں
کھیل

بنگلورو بھگدڑ: آر سی بی نے پیشگی اجازت کے بغیر اچانک بد نظمی پیدا کردی

2025-07-03
ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

2025-07-02
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
کھیل

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-02
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-02
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

2025-07-02
Next Post
انگلینڈ کا مڈل آرڈر پاکستان پر بھاری

دورۂ پاکستان، انگلینڈ کے اہم کھلاڑی فٹنس مسائل سے دوچار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.