منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پسماندہ اور انتہائی پسماندہ طبقات کیلئے ہم بہت کام کر رہے ہیں: نتیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-24
in قومی خبریں
A A
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

پٹنہ// وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے 1 انے مارگ واقع‘سنکلپ’ میں پسماندہ طبقات اور انتہائی پسماندہ طبقات بہبود محکمہ کا جائزہ لیا۔
میٹنگ میں پسماندہ طبقات اور انتہائی پسماندہ طبقات بہبود محکمہ کے سیکریٹری مسٹر پنکج کمار پال نے محکمہ کے ذریعہ چلائی جانے والی اسکیموں کے بارے میں جانکاری دی۔ انہوں نے مختلف اسکالرشپ اسکیموں کے بارے میں بھی تفصیلی جانکاری دی۔
میٹنگ میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم شروع سے ہی پسماندہ طبقات اور انتہائی پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے بہت سے کام کر رہے ہیں۔ ہم لوگوں نے ایک علیحدہ پسماندہ طبقات اور انتہائی پسماندہ بہبود کا محکمہ بنایا۔ پسماندہ طبقہ اور انتہائی پسماندہ طبقہ سے تعلق رکھنے والے طلبائو طالبات کو پڑھنے کے لیے خصوصی سہولت دی گئی۔ ریاستی حکومت اپنے مد سے اس پر بہت خرچ کر رہی ہے ۔ پسماندہ طبقات اور انتہائی پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے چلائی جارہی اسکیموں کو بہتر طریقے سے نافذ کرتے رہیں۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریاست میں بڑی تعداد میں انجینئرنگ کالج، میڈیکل کالج، پولی ٹیکنک کالج کھولے گئے ہیں تاکہ یہاں کے طلبائو طالبات کو اعلیٰ تعلیم حاصل نے میں سہولت ہو۔ اعلیٰ تعلیم حاصل کر نے کے لیے طلبائو طالبات کو ‘بہار اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ’ اسکیم کا فائدہ دیا جا رہا ہے ۔ ریاست میںطلبا و طالبات کو اسکالرشپ اسکیم کا فائدہ بھی دیا جارہا ہے ۔ ہم لوگوں کامقصد یہ ہے کہ ریاست کے تمام طلبائوطالبات اعلیٰ تعلیم حاصل کریں ان کی ترقی ہو۔ انہوں نے کہا کہ پسماندہ طبقہ اور انتہائی پسماندہ طبقہ کے طلبائوطالبات کی ترقی کے لیے چلائی جارہی اسکیموں کی تشہیر کی جائے تاکہ وہ اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔
میٹنگ میں پسماندہ طبقات اور انتہائی پسماندہ طبقات بہبود کی وزیر انیتا دیوی، وزیراعلی کے پرنسپل سکریٹری مسٹر دیپک کمار، چیف سکریٹری مسٹر عامر سبحانی، ڈیولپمنٹ کمشنر مسٹر وویک کمار سنگھ، محکمہ مالیات کے ایڈیشنل چیف سکریٹری اور وزیر اعلی کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر ایس سدھارتھا، پسماندہ طبقات اور انتہائی پسماندہ طبقات بہبود محکمہ کے سکریٹری مسٹر پنکج کمار، پسماندہ طبقات اور انتہائی پسماندہ طبقات بہبود محکمہ کے ڈائریکٹر وریندر یادو موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ کرکٹ نے گپٹل کو سینٹرل کنٹریکٹ سے ریلیز کردیا

Next Post

این آر سی کا خطرہ ہے ۔اس لئے ووٹر لسٹ میں اپنا نام درست کرائیں:ممتا بنرجی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی

این آر سی کا خطرہ ہے ۔اس لئے ووٹر لسٹ میں اپنا نام درست کرائیں:ممتا بنرجی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.