بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ کی ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا:ایم ڈی برطانوی کرکٹ بورڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-24
in کھیل
A A
انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

لاہور ///
انگلش کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر”راب کی "کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا، کسی قسم کی تشویش نہیں ہے، سکیورٹی پر بھروسہ ہے ۔
نجی ٹی وی "جیو نیوز” کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے 43 سالہ ایم ڈی "راب کی "نے کہا کہ سکیورٹی وفد نے حالات معمول کے مطابق ہونے کی رپورٹ دی اور ای سی بی سمیت ٹیسٹ سکواڈ کے ہر کھلاڑی کو اپنے سکیورٹی وفد کی رپورٹ پر مکمل بھروسہ ہے۔
ٹیم کا دورہ پاکستان تاریخی ہوگا، گزشتہ مہینے ٹی ٹونٹی سیریز کے دوران پاکستان میں انگلینڈ کا بہترین خیال رکھا گیا تھا، پاکستان میں جتنی سکیورٹی ملی، ہم نے اس سے بہتر کی اُمید نہیں کی تھی لہٰذا ای سی بی اور سکیورٹی وفد پر بھروسہ ہے، ہمیں کوئی تشویش نہیں ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انگلینڈ کے خلاف آئندہ تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔
سٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری کے باعث 18 رکنی سکواڈ سے باہر ہو گئے ہیں ،انہیں یہ انجری 13 نومبر کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کے فائنل کے دوران ہوئی تھی ۔ تیز گیند باز نے اتوار کو اپینڈیکٹومی بھی کروائی، جو کہ اپینڈکس میں انفیکشن ہونے پر اسے ہٹانے کی ایک سرجری ہے۔ کھیل کے تمام فارمیٹس میں پاکستان کے سٹرائیک باؤلر کے پاس 2018ء سے شروع ہونے والے کیریئر سے ٹیسٹ کرکٹ میں 99 ، 62 ون ڈے اور 58 ٹی ٹونٹی بین الاقوامی وکٹیں ہیں۔
پاکستانی سکواڈ میں بابر اعظم، محمد رضوان، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، اظہر علی، فہیم اشرف، حارث رؤف، امام الحق، محمد نواز، وسیم جونیئر، نسیم شاہ، نعمان علی، سلمان علی آغا، سرفراز احمد، سعود شکیل، شان مسعود اور زاہد محمود ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میونسپل جموں سے بچھڑ رہی ہے

Next Post

جڈیجہ بنگلہ دیش کے دورے سے باہر رہ سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
جڈیجہ بنگلہ دیش کے دورے سے باہر رہ سکتے ہیں

جڈیجہ بنگلہ دیش کے دورے سے باہر رہ سکتے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.