ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بھارت جوڑو یاترا میں پرینکا گاندھی کے شامل ہونے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-22
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

بھوپال// کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ 23 نومبر سے مدھیہ پردیش میں شروع ہوگی۔ اس دوران پارٹی کی سینئر لیڈر پرینکا گاندھی کے بھی یاترا میں شامل ہونے کا امکان ہے ۔
پارٹی کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق، مسٹر گاندھی کی یاترا برہان پور ضلع سے ریاست میں داخل ہوگی اور اگلے 12 دنوں تک ریاست میں رہے گی۔ اس سلسلے میں مسٹر گاندھی 4 دسمبر تک ریاست میں ہی رہیں گے ۔ اس دوران وہ چھ اضلاع سے ہوکرگزریں گے ۔
محترمہ پرینکا گاندھی کے بھی یاترا میں شرکت کے امکان کو دیکھتے ہوئے تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے ۔
ذرائع کے مطابق مسٹر گاندھی کل 23 تاریخ کو برہان پور کے بودرلی گاؤں سے اپنا سفر شروع کریں گے ۔ یہاں سے وہ کھنڈوا کے جھری جائیں گے ۔ اگلے دن یاترا بورگاؤں سے کھنڈوا تک 24 تاریخ کو کھرگون کے کھیرڈا تک جائے گی۔ 25 تاریخ کو مسٹرگاندھی کھیڑا سے مورٹکا کی یاترا کریں گے ۔
ہفتہ 26 نومبر کو، مسٹرگاندھی کی یاترا اندور ضلع میں داخل ہوگی۔ یہاں وہ ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی جائے پیدائش مہو جائیں گے ۔ اگلے دن مسٹر گاندھی مہو سے اندور کی یاتراکریں گے ۔ 28 تاریخ کو یاترا میں شامل افراد آرام کریں گے ۔
مسٹرگاندھی 29 تاریخ کو اندور شہر سے سانور جائیں گے ۔ 30 تاریخ کو، یاترا سانور سے اجین ضلع میں داخل ہوگی اور یکم دسمبر کو بھی اجین میں ہی رہے گی۔ 2 دسمبر کو یاترا اجین کے جھالرا سے شروع ہوگی۔ یہاں سے مسٹر گاندھی آگر-مالوا کے کاسی بردیہ پہنچیں گے ۔ 3 دسمبر کو مسٹری گاندھی اس ضلع کے مہودیا سے لالہکھیڈی تک کا سفر پیدل طے کریں گے ۔ 4 تاریخ کو یاترا لال کھیڑی سے راجستھان کے جھالاواڑ میں داخل ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیسرا ٹی 20 ٹائی، ہندوستان نے سیریز 1-0 سے جیتی

Next Post

کیجریوال کے بجلی کے ماڈل کی وجہ سے دہلی میں بے روزگاری: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

کیجریوال کے بجلی کے ماڈل کی وجہ سے دہلی میں بے روزگاری: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.