ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈیوڈ وارنر نے مداح کو دُگنی خوشی دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-22
in کھیل
A A
ڈیوڈ وارنر نے مداح کو دُگنی خوشی دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

میلبرن//
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر ڈیوڈ وارنر نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے میچ میں مداحوں کو دُگنی خوشی دے دی۔
میلبرن میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں پہلے ڈیوڈ وارنر نے 106 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر مداحوں کو خوش کیا پھر آؤٹ ہونے کے بعد بھی وہ مداحوں کو خوش کر گئے۔
آؤٹ ہونے کے بعد گراؤنڈ سے جاتے ہوئے مداح آسٹریلوی بیٹر کی تعریف کے طور پر ان کے لیے کھڑے ہو کر تالیاں بجاتے ہیں تو اسی دوران کئی مداح ڈیوڈ وارنر کو چھونے کی بھی کوشش کرتے ہیں۔
مداحوں کی محبت اور جذبات کو دیکھتے ہوئے ڈیوڈ وارنر فوراً ہی اپنے بیٹنگ گلوز ایک چھوٹے بچے کو دے دیتے ہیں۔
اس موقع پر بچے کی خوشی دیدنی تھی جو حیران ہو کر دوڑتا ہوا اپنی ماں اور بھائی کے پاس چلا جاتا ہے۔
ڈیوڈ وارنر کے گلوز ملنے کے بعد کم عمر مداح کی حیرانی کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دورۂ پاکستان پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم اپنا شیف ساتھ لائے گی

Next Post

ارجنٹینا کو شکست دیکر سعودی نے کیا الٹ پھیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
ارجنٹینا کو شکست دیکر سعودی نے کیا الٹ پھیر

ارجنٹینا کو شکست دیکر سعودی نے کیا الٹ پھیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.