ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

موربی پل حادثہ: سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ سے جانچ کی ہفتہ وار نگرانی کے لئے کہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-21
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے گجرات کے موربی پل حادثہ میں 140 لوگوں کے مارے جانے اور بڑی تعداد میں زخمی ہونے کے واقعہ کو ‘بڑا سانحہ’ قرار دیتے ہوئے ریاست کے
ہائی کورٹ سے کہا ہے کہ وہ حادثہ سے متعلقہ جانچ کہ ہفتہ وار نگرانی کے ساتھ ساتھ قصورواروں کی ذمہ داری طے کرنے اور متاثرین کو معاوضہ کے علاوہ دیگر متعلقہ پہلووں پر وقتاً فوقتاً سماعت کرے ۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس ہیما کوہلی کی بنچ نے زبانی طور پر کہا کہ ہائی کورٹ، جو اس معاملے کی ‘خود سے ‘ سماعت کر رہی ہے ، نے کئی احکامات پاس کیے ہیں، اس لیے سپریم کورٹ اب اس کی سماعت نہیں کرے گی۔
بنچ نے کہا کہ اگر تحقیقات شروع نہیں کی گئی ہوتی تو ہم اس معاملے میں نوٹس جاری کرتے ۔
عدالت عظمیٰ کے سامنے سماعت کے دوران متاثرین میں سے ایک موقف رکھ رہے سینئر ایڈوکیٹ گوپال شنکرارائنن نے حادثہ کے ذمہ دار لوگوں کو گرفتار کرنے کامعاملہ اٹھایا۔ انہوں نے متاثرین کو دیے گئے معاوضے کی رقم پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کے لیے 10 سے 15 لاکھ روپے دیے جاتے ہیں، لیکن یہاں ایسا کچھ نہیں ہوا۔ وزیراعظم ریلیف فنڈ سے 2 لاکھ اور وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ سے 4 لاکھ روپے متاثرین کو دیے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ اس معاوضے کی پالیسی پر بھی نظر ثانی کرنا ہو گی۔
ایڈوکیٹ وشال تیواری نے ، جنہوں نے پی آئی ایل دائر کی تھی، عدالت کی نگرانی میں حادثے کی عدالتی تحقیقات کی درخواست کی تھی۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
درخواست گزار نے گجرات کے موربی پل حادثہ میں کم ازکم 140 لوگوں کے مارے جانے کا ذکر کرتے ہوئے ملک بھر میں تمام پرانے عوامی ڈھانچوں کا تفصیلی سیفٹی آڈٹ کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راج ناتھ آسیان وزرائے دفاع کی کانفرنس میں شرکت کے لیے کمبوڈیا پہنچے

Next Post

قطری پیٹرولیم کمپنی کا چینی کمپنی سے طویل ترین معاہدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

2026-10-17
قومی خبریں

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

2026-10-17
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
Next Post
اوپیک پلس فیصلہ کے اثرات: تیل کا نرخ 5 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قطری پیٹرولیم کمپنی کا چینی کمپنی سے طویل ترین معاہدہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.