ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راج ناتھ آسیان وزرائے دفاع کی کانفرنس میں شرکت کے لیے کمبوڈیا پہنچے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-21
in قومی خبریں
A A
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آسیان ممالک کے وزرائے دفاع کی دو روزہ کانفرنس میں شرکت کے لیے پیر کو کمبوڈیا پہنچ گئے ۔
وزیر دفاع کے دفتر نے ٹویٹ کیا کہ مسٹر سنگھ کانفرنس میں شرکت کے لیے کمبوڈیا پہنچ گئے ہیں۔
آسیان ڈیفنس منسٹرز پلس (اے ڈی ایم ایام پلس) کے سربراہ کے طور پر کمبوڈیا اس بار 9ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے ۔ مسٹر سنگھ بدھ کو کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔ وہ کمبوڈیا کے وزیر اعظم سے بھی ملاقات کریں گے ۔
ہندوستان اور کمبوڈیا ہندوستان-آسیان تعلقات کے 30 سال مکمل ہونے کے موقع پر چوٹی کانفرنس کے موقع پر ہندوستان-آسیان وزرائے دفاع کی میٹنگ کی مشترکہ طورپر صدارت کریں گے ۔ میٹنگ کے دوران ہندوستان-آسیان شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے مختلف اقدامات کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے ۔
کمبوڈیا میں اپنے قیام کے دوران وزیر دفاع دیگر شراکت دار ممالک کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ بات چیت بھی کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی اے اے پی کو بدنام کرنے کے لیے روز فرضی اسٹنگ نکال رہی ہے

Next Post

موربی پل حادثہ: سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ سے جانچ کی ہفتہ وار نگرانی کے لئے کہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

2026-10-17
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
Next Post
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

موربی پل حادثہ: سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ سے جانچ کی ہفتہ وار نگرانی کے لئے کہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.