بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بنگلہ دیش نے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کو پچھاڑا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-31
in کھیل
A A
بنگلہ دیش نے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کو پچھاڑا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

دبئی۔ بنگلہ دیش Bangladesh) کی مردوں کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی (Bangladesh Men’s Cricket Team) کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ حال ہی میں بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ (South Africa) کے خلاف کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں مہمان ٹیم کو 2-1 سے شکست دی تھی۔ بنگلہ دیش کی اس شاندار کارکردگی نے اسے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ (ICC ODI Ranking) میں بھی جگہ دیدی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (International Cricket Council) کی حالیہ رینکنگ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ کر چھٹی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔29 مارچ کو آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں میزبان پاکستان کو 88 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جس کی وجہ سے پاکستان کی ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں ایک نمبر سے نیچے پھسل کر ساتویں نمبر پر آگئی۔ اس تازہ ترین رینکنگ سے پہلے پاکستان کی ٹیم چھٹے نمبر پر تھی۔اگر آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دونوں ٹیموں کے ریٹنگ پوائنٹس کی بات کریں تو 93-93 پوائنٹس ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر پاکستان کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف میچ جیتنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو وہ ایک بار پھر بنگلہ دیش کو پیچھے چھوڑ دے گی۔آئی سی سی کی موجودہ ون ڈے رینکنگ کی بات کی جائے تو نیوزی لینڈ 121 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ انگلینڈ کے 119 پوائنٹس ہیں، وہ دوسرے نمبر پر قابض ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم 117 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ٹیم انڈیا کے 110 پوائنٹس ہیں اور وہ چوتھے نمبر پر ہے۔
جبکہ جنوبی افریقہ 102 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔ ان کے علاوہ بنگلہ دیش 93 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے، پاکستان 93 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں، سری لنکا 81 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں، ویسٹ انڈیز 77 پوائنٹس کے ساتھ نویں اور افغانستان 68 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ 10 ویں نمبر پر برقرار ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا نویں بار ورلڈ کپ کے فائنل میں

Next Post

ولیمسن پر سست اوور ریٹ کے لئے جرمانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ولیمسن پر سست اوور ریٹ کے لئے جرمانہ

ولیمسن پر سست اوور ریٹ کے لئے جرمانہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.