جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اگر مرکزی حکومت فنڈ جاری نہیں کئے تو ہم بھی جی ایس ٹی کا روپے روک لیں گے :ممتابنرجی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-15
in قومی خبریں
A A
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

کلکتہ//
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے جنگل محل میں ایک بار پھر مرکزی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت منریگا اسکیم کے بقایا جات کی ادائیگی نہیں کررہی ہے ۔ممتا بنرجی نے کہا کہ انہوں نے مرکزی لیڈران سے بات کی ہے مگر اس کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہوسکا ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے جی ایس ٹی کو روکنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر مرکزی حکومت مختلف شعبوں میں ریاست کے واجبات کا تصفیہ نہیں کرتی ہے تو وہ مرکزی حکومت کو ریاست سے بھی جی ایس ٹی وصول کرنے کی اجازت نہیں دیں گی۔
وزیر اعلی نے برسا منڈا کی سالگرہ کے موقع پر جھارگرام میں ایک میٹنگ میں شرکت کی۔ ممتا کے جھاڑگرام کے دورے کا بنیادی مقصد پنچایت انتخابات سے پہلے جنگل محل میں رہنے والے قبائلی برادری کے دل جیتنا ہے ۔
جھاڑگرام میں میٹنگ سے وزیر اعلیٰ نے مرکز کی محرومیوں پر بات کی۔ جنگل محل کے بڑے حصے کے لوگ سو دن کے کام جیسی سماجی اسکیموں پر انحصار کرتے ہیں۔ لیکن مرکزی حکومت نے اس پروجیکٹ کی رقم روک دی ہے ۔ جھاڑگرام میں میٹنگ سے وزیر اعلیٰ نے کہاکہ اس سے قبل میں نے وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے اور واجب الادا رقم کی درخواست کی ہے ۔اب میں کیا کروں ، انہوں نے کہا کہ گھر بنانے کے لئے مرکزی حکومت فنڈ نہیں دے رہی ہے ۔

وزیر اعلیٰ نے یہ بھی الزام لگایا کہ مرکزی حکومت دراصل ریاست کو واجب الادا رقم نہ دے کر عام لوگوں کو دھوکہ دے رہی ہے ۔ممتا بنرجی نے کہا کہ اگر وہ روپے روک سکتے ہیں ہم بھی روپے سکتے ہیں ۔آپ یک طرفہ جی ایس ٹی کی رقم نہیں روک سکتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ملک عوام کے لئے ہوتا ہے نہ ملک لیڈر کے لئے ہوتا ہے آپ میرا پیسہ لیں گے اور غریبوں کو نہیں دیں گے ، ایسا نہیں ہو نے دیا جائے گا
تاہم وزیر اعلیٰ نے رقم روکنے پر ریاستی اپوزیشن پارٹی بی جے پی کو بھی براہ راست نشانہ بنایا انہوں نے کہاکہ کچھ اپوزیشن پارٹیاں بنگال کی ترقی نہیں چاہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بنگال کے عوا م مرکزی حکومت کے اس اقدامات کا جواب دے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ کو ورلڈ کپ کیلئے اسٹوکس سے ون ڈے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی امید

Next Post

کانگریس قبائلیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

کانگریس قبائلیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم: راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.