ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس قبائلیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-15
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

واشم (مہاراشٹر)// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کو کہا کہ ان کی پارٹی قبائلیوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے ہمیشہ پرعزم ہے ۔
مسٹر گاندھی واشم میں ایک قبائلی پروگرام سے خطاب کر رہے تھے جب ان کی پد یاترا بھگوان برسا منڈا کی یوم پیدائش پر یہاں پہنچی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بھگوان برسا منڈا نے قبائلی برادری کے انصاف اور حقوق کے لیے برطانوی حکومت کے خلاف جنگ لڑی لیکن انگریزوں کی طاقت کے سامنے سر نہیں جھکایا اور 24 سال کی عمر میں شہید ہو گئے ۔
انہوں نے کہا کہ ملک کی سرزمین پر پہلا حق قبائلیوں کا ہے ۔ یہ زمین آپ کی ہے ، لیکن راشٹریہ سویم سیوک سنگھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی انہیں قبائلی نہیں مانتی، انہیں ونواسی کہتے ہیں۔ یہ بھگوان برسا منڈا کے افکار پر حملہ آور ہیں۔ انہیں جنگل کے باسی کہہ کر ان کے حقوق چھینے جا رہے ہیں لیکن کانگریس پارٹی قبائلی بھائیوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہمیشہ مصروف عمل ہے ۔
انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی آئین پر یقین نہیں رکھتی، اس لیے اس کی رائے ہے کہ قبائلیوں، دلتوں، پسماندہ اور اقلیتوں کو ان کے حقوق نہیں ملنا چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگر مرکزی حکومت فنڈ جاری نہیں کئے تو ہم بھی جی ایس ٹی کا روپے روک لیں گے :ممتابنرجی

Next Post

بی جے پی کے رگھوراج شاکیہ مین پوری میں ڈمپل کو چیلنج کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

بی جے پی کے رگھوراج شاکیہ مین پوری میں ڈمپل کو چیلنج کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.