جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی فسادات 2020: سابق کونسلر طاہر کی درخواست خارج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-15
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے 2020 کے دہلی فسادات کے ملزم عام آدمی پارٹی کے سابق میونسپل کونسلر طاہر حسین کی اپیل پیر کو مسترد کر دی۔
طاہر نے دہلی ہائی کورٹ کے اپنے خلاف درج مقدمات پر روک لگانے سے انکار کے بعد سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
جسٹس اجے رستوگی اور جسٹس سی ٹی روی کمار پر مشتمل بنچ نے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا، جہاں 16 اکتوبر کو طاہر کی عرضی خارج کر دی گئی تھی۔
سپریم کورٹ نے عرضی کو خارج کرتے ہوئے اس حقیقت کا نوٹس لیا کہ ہائی کورٹ نے اس معاملے کی سماعت کی اگلی تاریخ 25 جنوری مقرر کی ہے ۔
طاہر کے خلاف شمال مشرقی دہلی کے کھجوری خاص پولیس اسٹیشن میں 2020 میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ ان پر فسادات بھڑکانے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے سمیت کئی دیگر سنگین الزامات ہیں۔ اس معاملے میں وہ 16 مارچ 2020 سے عدالتی حراست میں جیل میں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان سے کیریبین ممالک کو برآمدات بڑھانے کے بھرپورمواقع

Next Post

جی 20 کی صدارت سنبھالنا ملک کے لیے ایک اہم لمحہ : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

جی 20 کی صدارت سنبھالنا ملک کے لیے ایک اہم لمحہ : مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.