جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان سے کیریبین ممالک کو برآمدات بڑھانے کے بھرپورمواقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-15
in قومی خبریں
A A
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// حالیہ برسوں میں ہندوستان اور کیریبین ممالک کے درمیان تجارت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اورریفائنڈ پٹرولیم، الیکٹرانکس، ٹرانسپورٹ، دالیں، نظری آلات کے ساتھ ساتھ جانوروں یا سبزیوں سے حاصل شدہ چربی اور تیل وغیرہ کے ذریعہ ہندوستانی برآمدات میں اضافہ کیا جاسکتا ہے ۔
ہندوستان اور کیریبین ممالک کے درمیان 2001 میں 5.24 کروڑ ڈالر کی تجارت تھی جو 2021 تک بڑھ کر 1.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ ایکسپورٹ-امپورٹ بینک آف انڈیا (انڈیا ایگزم بینک) اور کیریبین ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ ایجنسی (سی ای ڈی اے ) کے مشترکہ تحقیقی مطالعہ سے یہ بات سامنے آئی ہے ۔
انڈیا-کیریفورم تعاون کے لیے باہمی اقتصادی تعلقات اورامکانات میں اضافہ کے عنوان سے جاری اس رپورٹ میں ہندوستان اور کیریبین خطے کے لیے تجارت، سرمایہ کاری اور باہمی تعاون کے شعبوں میں موجود مختلف مواقع پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔ کیریبین خطے کے ممالک کے ساتھ ہندوستان کی اقتصادی سرگرمیاں اپنی حقیقی صلاحیت سے کم رہی ہیں۔ ان معیشتوں کے مختلف سائز اور ان کا جغرافیائی فاصلہ اور رابطہ اس کی بنیادی وجوہات ہیں۔ تاہم، یہ قابل ذکر ہے کہ کیریبین خطے میں 2021 میں 33.4 کروڑآبادی اور18.53 ارب ڈالر کی کل جی ڈی پی رہی۔ کیریبین ممالک نے دنیا کے بڑے تجارتی ممالک کے ساتھ کئی تجارتی معاہدے کیے ہیں۔ اس کے پیش نظر ہندوستانی کاروباری دنیا کے لیے کیریبین خطے میں بے پناہ امکانات ہیں، اس کے علاوہ یہ خطہ ہندوستان کے لیے دنیا کے دیگر حصوں کے لیے بھی داخلی دروازہ ثابت ہوسکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڑے خواب دیکھیں، آج کے خواب کل کی حقیقت ہوں گے : مرمو

Next Post

دہلی فسادات 2020: سابق کونسلر طاہر کی درخواست خارج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

دہلی فسادات 2020: سابق کونسلر طاہر کی درخواست خارج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.