جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بڑے خواب دیکھیں، آج کے خواب کل کی حقیقت ہوں گے : مرمو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-15
in قومی خبریں
A A
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// صدر دروپدی مرمو نے بچوں کو بڑے خواب دیکھنے اور ایک نئے اور ترقی یافتہ ہندوستان کا خواب دیکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ خواب کل کی حقیقت بن سکتے ہیں۔
صدر نے پیر کو یوم اطفال کے موقع پر راشٹرپتی بھون میں ان سے ملاقات کے لئے مختلف اسکولوں کے طلباء سے کہا کہ بڑے خواب اور ایک نئے اور ترقی یافتہ ہندوستان کا خواب دیکھنے کے لیے کہا، آج کے خواب کل کی حقیقت بن سکتے ہیں ۔ انہوں نے طلباء کو مشورہ دیا کہ وہ اس ہندوستان کے بارے میں سوچیں جس میں وہ بڑے ہو کر رہنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے بچوں سے نتائج کی پرواہ کیے بغیر فرض کی راہ پر چلنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ آخر کار کامیابی حاصل کرہی لیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ آج جو راستہ اختیار کریں گے وہ آنے والے دنوں میں ہندوستان کے سفر کو یقینی بنائے گا۔ انہوں نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ اپنے اندر کے بچے کو بڑے ہونے پر بھی زندہ رکھیں۔ انہوں نے بچوں سے درخواست کی کہ وہ ملکی ثقافت سے جڑے رہیں اور اپنے والدین کا احترام کریں اور مادر وطن سے محبت کریں۔
صدر مملکت نے کہا کہ بچپن زندگی کا سب سے خوبصورت مرحلہ ہوتا ہے اور بچوں کو ہمیشہ ویسا ہی قبول کیا جاتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ بچے بہت زندہ اور خوش رہتے ہیں۔ اس دن ہم ان کی معصومیت اور دل کے خلوص کو مناتے ہیں۔
صدر نے کہا کہ ہر نئی نسل نئے امکانات اور نئے خواب لے کر آتی ہے ۔ یہ ٹیکنالوجی اور معلوماتی انقلاب کا دور ہے ۔ بچے اب مختلف گھریلو، سماجی اور ماحولیاتی مسائل کے تئیں بیدار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی آر ایف نے ہیلمٹ پر جی ایس ٹی صفر کرنے کی اپیل کی

Next Post

ہندوستان سے کیریبین ممالک کو برآمدات بڑھانے کے بھرپورمواقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘

ہندوستان سے کیریبین ممالک کو برآمدات بڑھانے کے بھرپورمواقع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.