جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم میں کوہلی اورسوریہ کمار شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-15
in کھیل
A A
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم میں کوہلی اورسوریہ کمار شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

میلبورن// ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں ہندوستان کے اہم بلے بازوں وراٹ کوہلی اور سوریہ کمار یادو کو ٹورنامنٹ کی بہترین ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اتوار کو "ٹورنامنٹ کی بہترین ٹیم” کا اعلان کیا ہے جس میں انگلینڈ کے چار، پاکستان اور ہندوستان کے دو دو اور جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نیوزی لینڈ سے ایک ایک کھلاڑی شامل ہیں۔
ٹیم کے اوپنرز ایلکس ہیلز اور جوس بٹلر ہیں جبکہ ان کے ہم وطن سیم کیرن اور مارک ووڈ ٹیم کے تیز گیند بازوں میں شامل ہیں۔
پاکستان کی جانب سے شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی اس سکواڈ کا حصہ ہیں جب کہ جنوبی افریقہ کے اونریک نورکھیا، زمبابوے کے سکندر رضا اور نیوزی لینڈ کے گلین فلپس الیون کو مکمل کر رہے ہیں۔
کوہلی اس ٹی 20 ورلڈ کپ کے چھ میچوں میں چار نصف سنچریوں کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ ہندوستانی ٹیم ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل سے آگے نہیں بڑھ سکی لیکن کوہلی نے 98.66 کی بے مثال اوسط سے مجموعی طور پر 296 رنز بنائے۔ انہوں نے ٹورنامنٹ کے ہندوستان کے پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف ناٹ آؤٹ 82 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، جسے انہوں نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی بہترین اننگز قرار دیا۔
کوہلی کے ساتھ بلے باز سوریہ کمار یادو کو ان کی جارحانہ بلے بازی کے لیے بہترین الیون میں شامل کیا گیا۔ انہوں نے ٹورنامنٹ کے دوران چھ میچوں میں 189.68 کے جارحانہ اسٹرائیک ریٹ سے مجموعی طور پر 239 رنز بنائے۔
ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ہندوستان کے اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو ٹیم کے 12ویں کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔
پانڈیا نے چھ میچوں میں آٹھ وکٹیں حاصل کیں اور ترتیب میں نیچے آنے کے باوجود، ہندوستان کے لیے سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں کوہلی اور سوریہ کمار کے بعدتیسرے نمبر پر رہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین شاہ آفریدی کے معاملے پر انکوائری ہونی چاہیے، عاقب جاوید

Next Post

شاہین انجری کے بعد دو ہفتے کے ریہیب سے گزریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
شاہین انجری کے بعد دو ہفتے کے ریہیب سے گزریں گے

شاہین انجری کے بعد دو ہفتے کے ریہیب سے گزریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.