منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بڈگام :تحصیلدار ‘ نائب تحصیلداراور بی ڈی او کو منسلک کردیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-13
in اہم ترین
A A
بڈگام :تحصیلدار ‘ نائب تحصیلداراور بی ڈی او کو منسلک کردیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں انتظامیہ نے تحصیلدار، نائب تحصیلدار اور بی ڈی او سمیت تین افسران کو منسلک کیا ہے۔
ملی اطلاعات کے مطابق تحصیلدار چاڈورہ ‘عبدالرشید بٹ کو ڈویڑنل کمشنر کشمیر نے پرنسپل ریونیو ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ بمینہ کے ساتھ منسلک کیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر بڈگام نے نائب تحصیلدار چاڈورہ فیروز احمد کو ایک الگ حکم میں فرائض میں غفلت برتنے پر ان کے دفتر سے منسلک کیا ہے۔
ایک اور حکم میں بی ڈی او (بلاک ڈویلپمنٹ آفیسر) پرنیوا انیس ملک کو فوری اثر کے ساتھ اسسٹنٹ کمشنر پنچایت بڈگام کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے، اسی دوران بی ڈی او ناگام کمیلا مشتاق فوری اثر سے بی ڈی او پارنیوا کا چارج سنبھالیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوتھ آل انڈیا کشمیری سماج کا احتجاج ‘پنڈتوں کی کشمیر واپسی کا مطالبہ

Next Post

سرینگر جلسے میںبخاری کا مرکز سے یو ٹی کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سرینگر جلسہ :بخاری کا مرکز سے رےاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

سرینگر جلسے میںبخاری کا مرکز سے یو ٹی کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.