پیر, اگست 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس نے بھی پابندیوں کا ہتھیار اٹھا لیا

200 امریکیوں کے روس داخلے پر پابندی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-13
in عالمی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران جنگ میں امریکہ ’’نئے مرحلے‘‘ میں داخل ہوچکا، معاشی دباؤ حکمت عملی کا اہم ہتھیار:وانس

یورپی یونین کا بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے باعث یوکرینی کسانوں کو 22 کروڑ یورو کی اضافی امداد دینے سے انکار

ماسکو//
روس نے بھی امریکہ اور یورپی ممالک کی طرف اپنے مخالفین کے خلاف پابندیاں لگانے کاہتھیار استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ جمعہ کے روس وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ 200 امریکی شہریوں کی روس میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
ان روسی پابندیوں کی زد میں آنے والوں میں امریکی صدر جو بائیڈن کی ایک بہن ویلری بائیڈن اور دو بھائی جیمز بریاب بائیدن اور فرانسس ولیم بائیڈن بھی شامل ہیں۔
روسی وزارت خارجہ کے مطابق یہ امریکی اقدام کا جواب ہے۔ جس طرح امریکہ نے ہمارے لوگوں کو انفرادی طور پر پابندیوں کا نشانہ بنایا ہے اسی طرح ہم نے بھی یہ فیصلہ کیا ہے۔
روس کی طرف سے لگائی گئی ان پابندیوں کی زد میں وائٹ ہاوس کی پریس سیکرٹری کیرین جین پیرے بھی شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روسی انخلا: یوکرین نے خیرسون کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا

Next Post

امسال موسم سرما میں پہلی بار سونہ مرگ اور دودھ پتھری کو کھلا رکھ رہے ہیں:حسیب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران جنگ میں امریکہ ’’نئے مرحلے‘‘ میں داخل ہوچکا، معاشی دباؤ حکمت عملی کا اہم ہتھیار:وانس
عالمی خبریں

ایران جنگ میں امریکہ ’’نئے مرحلے‘‘ میں داخل ہوچکا، معاشی دباؤ حکمت عملی کا اہم ہتھیار:وانس

2026-08-22
یورپی یونین کا بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے باعث یوکرینی کسانوں کو 22 کروڑ یورو کی اضافی امداد دینے سے انکار
عالمی خبریں

یورپی یونین کا بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے باعث یوکرینی کسانوں کو 22 کروڑ یورو کی اضافی امداد دینے سے انکار

2026-08-22
عالمی کمپنیاں اسرائیل کے ‘ای 1’ منصوبے میں شرکت سے گریز کریں :فلسطین
عالمی خبریں

عالمی کمپنیاں اسرائیل کے ‘ای 1’ منصوبے میں شرکت سے گریز کریں :فلسطین

2026-08-22
عالمی خبریں

2026-08-22
ایران نے خود کو ایک ناقابل تسخیر طاقت ثابت کیا ہے: عراقچی
عالمی خبریں

ایران کے خلاف امریکی اقتصادی کارروائی مزید بڑی شکست کا باعث بنے گی: عراقچی

2026-08-21
بنگلہ دیش کے صدارتی انتخابات: 20 اگست کو ووٹنگ، جمعہ کو نو منتخب صدر حلف لیں گے
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے صدارتی انتخابات: 20 اگست کو ووٹنگ، جمعہ کو نو منتخب صدر حلف لیں گے

2026-08-21
اسرائیل نے پانچ سالہ ہند رجب کے قتل کا اعتراف کر لیا
عالمی خبریں

اسرائیل نے پانچ سالہ ہند رجب کے قتل کا اعتراف کر لیا

2026-08-21
شمالی چین میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی
عالمی خبریں

شمالی چین میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی

2026-08-21
Next Post
امسال موسم سرما میں پہلی بار سونہ مرگ اور دودھ پتھری کو کھلا رکھ رہے ہیں:حسیب

امسال موسم سرما میں پہلی بار سونہ مرگ اور دودھ پتھری کو کھلا رکھ رہے ہیں:حسیب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.