منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اقتصادی طور پر کمزور طبقات کو ریزرویشن ملنا چاہئے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-12
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// کانگریس نے اقتصادی طور پر کمزور طبقات کے لیے ریزرویشن کو جائز قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے ہمیشہ ان طبقات کو ریزرویشن دینے کی حمایت کی ہے ۔
کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے ہفتہ کو یہاں ایک بیان میں کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ کانگریس نے تعلیم اور روزگار میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے موجودہ ریزرویشن سسٹم کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ کیے بغیر ہر کمیونٹی کے لیے معاشی طور پر کمزور طبقات کے لیے ریزرویشن کی ہمیشہ حمایت کی ہے ۔
انہوں نے کہا، ‘‘سپریم کورٹ نے 3-2 کے فیصلے میں جنوری 2019 میں پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کی گئی آئین کی 103ویں ترمیم کو برقرار رکھا ہے ۔ تمام پانچوں جج 103 ویں آئینی ترمیم میں اقتصادی طور پر کمزور طبقات- ای ڈبلیو ایس کے لوگوں کے لئے ریزرویشن پر متفق تھے ۔
مسٹر رمیش نے کہا، ”تین ججوں نے رائے دی ہے کہ ای ڈبلیو ایس زمرہ سے ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کو باہر رکھا جا سکتا ہے ۔ ان میں سے ہر ایک نے اپنے اپنے موقف کی مختلف وجوہات بیان کیں۔ دو ججوں نے رائے دی ہے کہ درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل اور او بی سی کوای ڈبلیو ایس زمرہ سے خارج کرنا غیر آئینی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس نے کئی دیگر جماعتوں کے ساتھ پارلیمنٹ میں اس آئینی ترمیمی بل کی حمایت کرتے ہوئے اس پراس کی تفصیلی تحقیقات کے لئے جے پی سی کا مطالبہ کیا تھا۔ لیکن لوک سبھا انتخابات کو ذہن میں رکھتے ہوئے اسے جلد بازی میں پاس کروا دیا گیا۔ پانچوں ججوں میں سے ہر ایک نے اس حوالے سے کئی مسائل اٹھائے ہیں۔ کانگریس پارٹی ان کا تفصیلی مطالعہ کر رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمو کھونٹی میں برسا منڈا کے مجسمے پر گلہائے عقیدت پیش کریں گی

Next Post

تلنگانہ کے لوگ ‘فیملی فرسٹ’ نہیں ‘پیپل فرسٹ’ کی سیاست چاہتے ہیں: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار

تلنگانہ کے لوگ 'فیملی فرسٹ' نہیں 'پیپل فرسٹ' کی سیاست چاہتے ہیں: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.