بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہماچل اور گجرات میں انتخابات کے دوران ریکارڈ رقم برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-11
in قومی خبریں
A A
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی//سیکورٹی ایجنسیوں نے گجرات اور ہماچل پردیش میں اسمبلی انتخابات کے دوران گجرات میں 71 کروڑ 88 لاکھ روپے اور ہماچل پردیش میں 50 کروڑ 88 لاکھ روپے کی ریکارڈ رقم برآمد کی ہے ۔
سیکورٹی ایجنسیوں نے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن کی ہدایات پر خصوصی مہم چلائی تھی اور انتخابات کے اعلان کے چند ہی دنوں میں گجرات میں 71.88 کروڑ روپے برآمد ہوئے جو کہ ماڈل کوڈ کی پوری مدت کے دوران 2017 کے اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے دوران 27.21 کروڑ روپے کی برآمدگی سے کہیں زیادہ ہے ۔ اسی طرح ہماچل پردیش میں بھی اس عرصے کے دوران 50.28 کروڑ روپے ضبط کیے گئے ، جو کہ 2017 میں 9.03 کروڑ کے مقابلے پانچ گنا سے بھی زیادہ ہیں۔
کمیشن نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ چوکس رہیں اور ریکارڈ رقم کی برآمدگی کے بعد بڑے پیمانے پر سی ویجل ایپ کا استعمال کریں تاکہ انتخابات میں پیسے اور طاقت کے استعمال کو روکا جا سکے ۔
اس کے علاوہ ایجنسیوں نے ہماچل پردیش میں 972818.24 لیٹر اور گجرات میں 109189.19 لیٹر شراب بھی ضبط کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

Next Post

براہ راست ٹیکس کی وصولی 8.71 لاکھ کروڑ تک پہنچ گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
رواں مالی سال میں براہ راست ٹیکس کی وصولی 13.68 لاکھ کروڑ سے متجاوز

براہ راست ٹیکس کی وصولی 8.71 لاکھ کروڑ تک پہنچ گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.