ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:سی بی آئی کے چھاپوں میں مزید افراد؍ ۷ گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-11
in اہم ترین
A A
سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:جموں اور سرینگر میں سی بی آئی کے چھاپے

Central Bureau of Investigation (CBI) official

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
سب انسپکٹر بھرتی گوٹالے کیس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی ) نے جمعرات کے روز مزید۷؍افراد کو حراست میں لیا۔
اطلاعات کے مطابق سی بی آئی نے سب انسپکٹر بھرتی گوٹالے میں مبینہ طورپر ملوث سات افراد کی گرفتاری عمل میں لائی ۔
ذرائع نے بتایا کہ سی بی آئی نے جموں ، ہریانہ اور پنجاب میں گزشتہ روز چھاپے ڈالے جس دوران اہم کاغذات کو ضبط کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل بیورو آ ف انوسٹی گیشن (سی بی آئی )کی ٹیم گرفتار شدگان سے پوچھ تاچھ کر رہی ہیں اور آنے والے دنوں کے دوران اس کیس میں اہم پیش رفتہ کا امکان ہے کیونکہ سروسز سلیکشن بورڈ کے سابق سینئر آفیسران کی بھی گرفتاری متوقع ہے ۔
سی بی آئی نے اس سے قبل تیرہ ملزمان کو حراست میں لیا تھا جن میں بی ایس ایف کا سپر انٹنڈنٹ‘ پولیس اور سی آر پی ایف کے متعدد اہلکار شامل ہیں۔
بتادیں کہ سب انسپکٹر بھرتی میں ہوئی دھاندلیوں کی تحقیقات کی ذمہ داری سی بی آئی کو سونپی گئی ہے ۔
سی بی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ سب انسپکٹر امتحانات کے پرچے۲۰سے۳۰لاکھ روپے میں فروخت کئے گئے اور ایسے اُمیدواروں نے ہریانہ کے ایک ہوٹل میں پرچے حل کئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’تجسس اور تنقیدی سوچ طالبعلم کی بڑی طاقت‘

Next Post

جنوبی کشمیر: شوپیاں تصادم میں غیر ملکی ملی ٹینٹ ماراگیا : اے ڈی جی پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
بارہمولہ جھڑپ میں زخمی فوجی اہلکار دم توڑ بیٹھا

جنوبی کشمیر: شوپیاں تصادم میں غیر ملکی ملی ٹینٹ ماراگیا : اے ڈی جی پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.