ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مالدیپ میں ہندوستانیوں کی ہلاکتوں کی شناخت کی جارہی ہے : ہندوستان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-10
in قومی خبریں
A A
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//ہندوستان نے جمعرات کو مالدیپ کے دارالحکومت میں ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے کچھ ہندوستانیوں کی موت کی تصدیق کی اور کہا کہ ہندوستانی ہائی کمیشن حادثے کی وجہ کی تحقیقات اور ہلاکتوں کی شناخت میں مالدیپ کی حکومت کے ساتھ تعاون کر رہا ہے ۔
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے یہاں معمول کی بریفنگ میں سوالات کے جواب میں کہا کہ حادثے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے ۔ تاہم ہندوستانی ہائی کمیشن واقعہ کی تحقیقات اور ہلاکتوں کی شناخت میں تعاون کر رہا ہے ۔اب تک 10 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ لاشیں مل گئی ہیں ۔ ہائی کمیشن ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو ہر قسم کی امداد بھی فراہم کر رہا ہے ۔
قطر میں گرفتار کیے گئے آٹھ سابق فوجیوں کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر مسٹر باگچی نے کہا کہ ہمارے سفارت خانے نے ان کے ساتھ سفارتی رابطہ قائم کیا ہے ۔ ان کے اہل خانہ کو دوحہ لے جانے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔ گرفتاری کی وجوہات کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ یہ قانونی مسئلہ ہے اس پر تبصرہ نہیں کیا جا سکتا۔ گرفتاری کی وجہ قطری حکومت ہی بتا سکتی ہے ۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہندوستان اور قطر کے درمیان اچھے تعلقات ہیں اور دو طرفہ تعلقات اس طرح کے واقعہ سے متاثر نہیں ہوتے ۔
کینیا میں لاپتہ ہونے والے دو ہندوستانی عہدیداروں کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ ہندوستانی ٹیم وہاں کے عہدیداروں سے ملنے اور تفتیش کرنے نیروبی گئی تھی۔ ہم صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
استوائی گنی میں جہاز پر سوار عملے کے اراکین بشمول کچھ ہندوستانیوں کی گرفتاری کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا اور گنی میں ہندوستانی مشن متعلقہ حکومتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حراست میں لیے گئے عملے میں شامل ہندوستانی اور دیگر ممالک کے شہری گنی میں ہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان-آسیان وزرائے دفاع کی کانفرنس پہلی بار منعقد ہوگی، سمندری فوجی مشق

Next Post

ایران کی یوکرین جنگ میں روس کو ڈرون فراہم کرنے کی تردید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

ایران کی یوکرین جنگ میں روس کو ڈرون فراہم کرنے کی تردید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.