ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم جی- 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے انڈونیشیا جائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-10
in قومی خبریں
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی دنیا کے اقتصادی طور پر طاقتور 20 ممالک کے گروپ کی صدارت کرنے کے لئے 17 ویں جی -20 سربراہی اجلاس میں حصہ لینے 14 نومبر کو انڈونیشیا کے بالی جائیں گے ۔
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے یہاں باقاعدہ بریفنگ میں کہا کہ مسٹر مودی انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کی دعوت پر 14 سے 17 نومبر تک بالی کا دورہ کریں گے ۔ کووڈ وباکے بعد ‘ ری کوور ٹوگیدر، ری کوور اسٹرانگر’ کے موضوع پر منعقد ہونے والی چوٹی کانفرنس میں تین سیشنز- ‘فوڈ اینڈ انرجی سیکیورٹی’، ‘صحت’ اور ‘ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ‘ کے موضوعات پر مبنی ہوں گے ۔
مسٹر باگچی نے کہا کہ اس بار جی -20 سربراہی اجلاس میں مسٹر مودی مسٹر ویڈوڈوسے جی -20 کی صدارت سنبھالیں گے ۔ وزیر اعظم مسٹر ویدوڈو سمیت کئی عالمی رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے ۔
ترجمان نے 17ویں جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کی عدم موجودگی سے متعلق سوال پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھنکھڑ 11 سے 13 نومبر تک کمبوڈیا کے دورے پر رہیں گے

Next Post

ہندوستان-آسیان وزرائے دفاع کی کانفرنس پہلی بار منعقد ہوگی، سمندری فوجی مشق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ہندوستان-آسیان وزرائے دفاع کی کانفرنس پہلی بار منعقد ہوگی، سمندری فوجی مشق

ہندوستان-آسیان وزرائے دفاع کی کانفرنس پہلی بار منعقد ہوگی، سمندری فوجی مشق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.