ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے بچوںکیلئے چار میڈیکل سیٹیں مخصوص

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-09
in مقامی خبریں
A A
حکومت کی ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے بچوںکےلئے چار میڈیکل سیٹیں مخصوص
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر/
مرکزی حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے جموں وکشمیر میں ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں اور مسلم و غیر مسلم مہاجروں کے بچوں کے لئے سینٹرل پول میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی چار سیٹیں مخصوص رکھی ہیں۔
مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود (محکمہ صحت و خاندانی بہبود) نئی دہلی کی طرف سے الاٹمنٹ حاصل کرنے کے بعد جموں وکشمیر بورڈ آف پروفیشنل انٹرانس ایگزامینیشنز (بی او پی ای ای) نے نیٹ یوجی ۲۰۲۲کوالیفائی کرنے والے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔
ان چار سیٹوں میں سے جن کالجوں ایک ایک سیٹ الاٹ کی گئی ہے ان میں نالندہ میڈیکل کالج پٹنہ بہار‘ گورنمنٹ میڈیکل کالج چندی گڑھ‘لیڈی ہارڈنگ میڈکل کالج نئی دلی اور ایس ایم ایس میڈیکل کالج جے پور شامل ہیں۔
پی او پی ای ای کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینٹوں کی نامزدگی کے لئے جو امید وار اہل ہیں ان میں وہ بچے جن کے والد یا گھر کا کوئی فرد ملی ٹنسی کارروائیوں میں جان بحق ہوا ہو یا ان بے گناہ افراد کے بچے جو فائرنگ کے تبادلے یا دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے دوران سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں جان بحق ہوئے ہوں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایسے اشخاص کے بچے بھی سیٹوں کی نامزدگی کے اہل ہیں جن کو اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران خاص کر ملی ٹنسی سے متعلق کارروائیوں کے دوران خطرات لاحق ہوں نیز جنگجو تنظیموں کے ہٹ لسٹ میں درج لوگوں کے بچوں کو اضافی ویٹیج دی جائے گی۔
تیسرے زمرے میں ان مسلم یا غیر مسلموں کے بچے آتے ہیں جنہوں نے موجودہ حالات کی وجہ سے کشمیر سے نقل مکانی کی ہو اور اس وجہ سے وہ روزی روٹی کے وسیلے جیسے تجارت یا دوسرے املاک سے محروم ہوئے ہوں۔
اہل امیداروں سے درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ۱۸نومبر۲۰۲۲قرار دی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا میں جمہوریت خطرے میں ہے، جو بائیڈن

Next Post

جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف فعال کارروائی کی جا رہی ہے: ایم ایچ اے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘

جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف فعال کارروائی کی جا رہی ہے: ایم ایچ اے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.