ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شندے حکومت ،یوپی سرکارکے نقش قدم پر، مدرسوں ،مساجدسمیت دیگر عبادت گاہوں اور این جی اوزکی پولیس کے ذریعہ جانچ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-09
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

ممبئی//ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش بھر میں غیر تسلیم شدہ مدارس کے جاری سروے کے درمیان، یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے ذریعے سنی اور شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے زیر انتظام جائیدادوں کے سروے کا حکم سے کھلبلی مچ گئی تھی ،لیکن بار سوخ ذرائع کے مطابق مہاراشٹر حکومت بھی یوپی کی یوگی آ دتیہ ناتھ حکومت کے نقش قدم پر چلتے ہوئے یہی کام کرنے جارہی ہے ،بلکہ ممبئی پولیس نے اس کی شروعات کر دی ہے ۔
بتایاجاتا ہے کہ اعلیٰ حکام سے موصولہ ہدایات پر عمل کرتے ہوئے محکمہ پولیس نے مدرسوں ،مساجد،منادر مختلف این جی اوزاورخیراتی تنظیموں کی تحقیقات شروع کر دی ہے ۔مقامی پولیس اسٹیشن کو یہ کام سونپا گیا ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ اس سروے کے دوران ان مساجد ،مدرسو ں،مندروں ،چرچ ،گردواروں یعنی سبھی عبادت گاہوں کے ساتھ خیراتی اداروں اور انجمنوں کو حاصل ہونے والی امداد اور چندے یعنی فنڈنگ کا پتہ لگا جائیگا۔
ایک مسجد کے امام یامندر کے پجاری اور دیگر ملازمین کی تفصیل اور انہیں دی جانے والی تنخواہوں اور الاؤنس اور اخراجات کے بارے میں بھی پتہ لگایا جائے گا۔اسکی وجہ سے غیر سرکاری تنظیموں میں بھی کھلبلی مچ گئی ہے جبکہ عبادت گاہوں کے متعلق ڈاٹا غیر اعلانیہ طور پر حاصل کرنے کی مہم پر کھلبلی مچ گئی ہے اور عام طور پر ناراضگی بھی پائی جاتی ہے ۔
ذرائع نے اس کی تصدیق کی ہے کہ گزشتہ ہفتے سے اعلیٰ حکام کی ہدایت پر یہ عمل شروع کیا جاچکا ہے ،جبکہ پولیس کے ذریعہ قائم امن محلہ کمیٹی ،مسجد کمیٹی اور دیگر عبادت گاہوں کی کمیٹیوں کے عہدیداران اور اداروں کی منتظمین اور ٹرسٹیوں سے کہا ہے کہ وہ پولیس مذکورہ بالا معلومات و تفصیل پیش کریں تاکہ مقامی پولیس تھانے میں اس طرح کا ڈاٹا موجود رہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس اوربا ئیں محاذ نے پنچایت انتخابات میں بی جے پی کے ساتھ غیر اعلانیہ اتحاد کی تجویز کو مستردکردیا

Next Post

نریندر مودی ایل کے اڈوانی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دینے ان کے گھر پہنچے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

نریندر مودی ایل کے اڈوانی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دینے ان کے گھر پہنچے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.