ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ کی لاپتہ دو بہنیں پنجاب سے باز یاب‘ چار گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-06
in مقامی خبریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
پولیس نے جموںکشمیر کے ضلع پونچھ سے لاپتہ ہونے والی دو بہنوں کو پنجاب سے بازیاب کیا ہے اور اس سلسلے میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے ۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پونچھ کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی لاپتہ بہنوں کی ماں نے۲۶؍اکتوبر کو ایک شکایت درج کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ اس کی دو بیٹیاں گھر سے قریب ایک ماہ سے لاپتہ ہیں۔
ذرائع نے کہا کہ شکایت موصول ہونے پر ایس ایس پی پونچھ اس کیس کی تحقیقات کیلئے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس ٹیم نے مختلف علاقوں میں لاپتہ بہنوں کی تلاش کیلئے چھاپے مارے اور آخر کار دونوں بہنوں کو پنجاب کے آنند پور صاحب علاقے سے بر آمد کیا گیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے اس ضمن میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے جن کی شناخت انیل کمار ساکن سندر بنی راجوری، منیش کمار ساکن جموں‘ لو جیت سنگھ اور رام جیت سنگھ ساکنان پنجاب کے بطور ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خیرسون پر قبضے کی جنگ نے بڑی اہمیت اختیار کر لی

Next Post

قومی ترانہ ’جنا گنا منا‘اور قومی گیت’وندے ماترم‘یکساں احترام کے مستحق:مرکز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
قومی ترانہ ’جنا گنا منا‘اور قومی گیت’وندے ماترم‘یکساں احترام کے مستحق:مرکز

قومی ترانہ ’جنا گنا منا‘اور قومی گیت’وندے ماترم‘یکساں احترام کے مستحق:مرکز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.