ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرینی فوج نے 10 ڈرونز مار گرائے، ماسکو کے راکٹ لانچروں سے 80 حملے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-04
in عالمی خبریں
A A
روس کا یوکرین پرہائپرسونک میزائل حملہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

کیف/۳؍نومبر
یوکرین میں روسی فوجی آپریشن جمعرات کے روز بھی جاری رہا۔ روسی فوج یوکرین میں مزید علاقوں پر کنٹرول بڑھانا چاہ رہا اور یوکرینی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ دوسری طرف کئیف بھی روسی ریچھ کے خلاف مزاحمت جاری رکھے ہوئے ہے ۔۔ یوکرین مغرب کی فوجی اور لاجسٹک مدد سے اپنے علاقے دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
تازہ ترین پیش رفت کے حوالے سے "العربیہ” اور "الحدث” کے نمائندوں نے بتایا ہے کہ کہ یوکرین کے فضائی دفاع نے 10 ایرانی ساختہ ڈرون مار گرائے ہیں۔یوکرین کی فوج کا ہے کہ روسی افواج نے راکٹ لانچروں سے 80 حملے کیے جس سے 20 سے زائد شہر اور قصبے متاثر ہوئے ہیں۔ فوج نے مزید کہا کہ روسی افواج زاپوریجیا اور کھیرسن صوبوں سے شہریوں و زبردستی نکال رہی ہے۔ صوبہ لوگانسک میں روسی افواج شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہی ہیں۔یوکرائنی جوہری توانائی کی کمپنی اینرگوٹم نے کہا کہ روسی بمباری سے بجلی کی ہائی پریشر کی لائنیں تباہ ہونے سےزاپوریجیا پاور پلانٹ نے کام بند کردیا ہے ۔ یہ پلانٹ اب صرف ایندھن پر چلنے والے جنریٹرز کے ذریعے کام کر رہا ہے۔
دریں اثنا یوکرین کے میڈیا ذرائع کے مطابق ملک کے جنوب میں کھیرسن، میکولائیف اور نیکوپول شہروں میں دھماکے ہوئے ہیں۔اس سے قبل روسی میڈیا نے جنوبی یوکرین میں زاپریجیا کے میلیٹوپول شہر میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاع دی تھی۔ شہر کے روس نواز حکام نے فضائی دفاعی نظام کے فعال ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شہر کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کرنے والا فلسطینی فائرنگ سے شہید

Next Post

ایلون مسک نے 78ملین کے پرائیویٹ جیٹ کا آرڈر دے دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا

ایلون مسک نے 78ملین کے پرائیویٹ جیٹ کا آرڈر دے دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.