ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آلودگی کنٹرول نہیں کرپارہے ہیں تو کیجریوال، مان کو استعفیٰ دے دینا چاہیے : بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-01
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دہلی اور قومی راجدھانی خطہ میں زہریلی دھند کے لئے آج عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کی پنجاب حکومت اوروزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ یہ مسٹر کیجریوال کی مجرمانہ لاپرواہی کا نتیجہ ہے ۔
بی جے پی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا، ‘‘آج دہلی اور پنجاب کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ دہلی اور پنجاب کی ہواوں میں زہرہے ، شرم کرواروند کیجریوال، یہ تمہارے نکمے پن کا قہرہے ۔
مسٹر بھاٹیہ نے کہا کہ آج دہلی کے ساتھ ساتھ پنجاب میں بھی مسٹر کیجریوال کی پارٹی کی حکومت ہے اور دونوں حکومتوں کی طرف سے مجرمانہ غفلت ناقابل معافی ہے ۔ مسٹر کیجریوال اور پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کو فوری طور پر استعفیٰ دینا چاہئے ۔
انہوں نے کہا کہ پچھلے سال مسٹر اروند کیجریوال نے کہا تھا کہ دہلی میں آلودہ ہوا پنجاب میں پرالی جلانے کا نتیجہ ہے ۔ آج دہلی کے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ اب پنجاب میں آپ کی ہی حکومت ہے تو اس کے بارے میں مسٹر کیجریوال کیا کر رہے ہیں۔ مسٹر کیجریوال کو اس کا جواب دینا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کی فتح کا رتھ روک دیا، سیمی فائنل کی امیدیں زندہ رکھیں

Next Post

موربی میں قتل کے لیے بی جے پی کی بدعنوانی ذمہ دار: سسودیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا

موربی میں قتل کے لیے بی جے پی کی بدعنوانی ذمہ دار: سسودیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.