جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین سے اناج برآمدگی کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے، اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-01
in عالمی خبریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

جنیوا//
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یوکرین سے اناج برآمد کرنے کے معاہدے کے تحت اناج برآمدگی کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔
یوکرین سے اناج برآمد کرنے کے معاہدے میں اقوام متحدہ کے کوارڈینیٹر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سویلین کارگوشپ فوجی اہداف کا نشانہ نہیں بن سکتے اور نہ ہی انہیں یرغمال بنایا جاسکتا ہے۔اقوام متحدہ کے کوارڈینیٹر امیر عبداللہ کا یہ بیان اقوام متحدہ، ترکی اور یوکرین کی جانب سے ٹرانزٹ پلان پر زور دینے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ روس گزشتہ دنوں یوکرین سے اناج برآمد کرنے کے معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کرچکا ہے۔
روس کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود میں روسی بیڑے پر حملے کے بعد سویلین شپس کے تحفظ کی ضمانت نہیں دے سکتے۔
تاہم اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے معاہدے سے دستبرداری کے باوجود مذکورہ معاہدے کے تحت یوکرین سے اناج برآمد کرنے کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین کے پہلے خلائی اسٹیشن کی تعمیر آخری مراحل میں داخل

Next Post

قیدیوں کے حق رائے دہی کے مطالبہ پر مرکز، الیکشن کمیشن کو نوٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

قیدیوں کے حق رائے دہی کے مطالبہ پر مرکز، الیکشن کمیشن کو نوٹس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.