ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سوریاکمار کو آؤٹ کرنے پر وین پارنیل کا رونالڈو کے انداز میں جشن، ویڈیو وائرل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-01
in کھیل
A A
کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار

چین کے پانچ کھلاڑی یو ایس اوپن کے مینز سنگلز مین ڈرا میں شامل ہوں گے

پرتھ//
پرتھ سے جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے میچ کے دوران وین پارنیل کی بھارتی بیٹسمین سوریا کمار یادو کو آؤٹ کرنے کے بعد کرسٹیانو رنالڈو کے انداز میں جشن مناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
آخری اوورز میں جب بھارتی بیٹسمین سوریا کمار کے پاس اسکور بورڈ پر ایک بڑا ٹوٹل ریکارڈ کرنے کا موقع تھا لیکن 19ویں اوور میں جنوبی افریقہ کے وین پارنیل کے ہاتھوں آؤٹ ہوگئےتھے۔
جیسے ہی وین پارنیل نے سوریا کمار کو آؤٹ کیا تو اس موقع پر جشن منانے کے لیے رونالڈو کےمشہور انداز کو کاپی کیا۔
وین پارنیل کے جشن منانے کا یہ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔
واضح رہے کہ سوریا کمار یادو نے اپنی شاندار بیٹنگ سے گزشتہ روز جنوبی افریقہ کے خلاف 40 گیندوں پر 68 رنز بنا کر بھارتی ٹیم کو 133 رنز بنانے میں مدد کی۔
البتہ، جنوبی افریقہ نے ایڈن مارکرم اور ڈیوڈ ملر کی شاندار نصف سنچریوں کی مدد سے بھارت کی جانب سے دیے گئے ہدف کا تعاقب کرلیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کم ترین اننگز میں 2500 ٹی ٹونٹی رنز، محمد رضوان نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

Next Post

سابق آسٹریلوی کرکٹر کا پاک بھارت ٹیسٹ سیریز سے متعلق بڑا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار
کھیل

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار

2026-08-22
کھیل

چین کے پانچ کھلاڑی یو ایس اوپن کے مینز سنگلز مین ڈرا میں شامل ہوں گے

2026-08-22
ساتوک-چراغ باہر، تریسا-گایتری کا تمغہ یقینی
کھیل

ساتوک-چراغ باہر، تریسا-گایتری کا تمغہ یقینی

2026-08-22
گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی
کھیل

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

2026-08-21
مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے
کھیل

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

2026-08-21
مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی
کھیل

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

2026-08-21
کھیل

اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 ڈرا: ایف سی گوا گروپ سی میں

2026-08-21
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا
کھیل

آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا

2026-08-21
Next Post
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق

سابق آسٹریلوی کرکٹر کا پاک بھارت ٹیسٹ سیریز سے متعلق بڑا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.