ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان نے ایران میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-30
in قومی خبریں
A A
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//ہندوستان نے ایران کے شہر شیراز میں واقع شاہ چراغ درگاہ پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے اور دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے دنیا کو متحد ہو کر لڑنے کی ضرورت کا اعادہ کیا ہے ۔
آج یہاں ایک بیان میں وزارت خارجہ نے کہا کہ ہندوستان شیراز میں شاہ چراغ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے ۔ ہم ایرانی عوام اور جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کے تئیں دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ گھناؤنا جرم ہمیں ایک بار پھر یاد دلاتا ہے کہ دہشت گردی بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے سب سے بڑا اور مہلک خطرہ ہے اور یہ وقت کا تقاضا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک متحد ہو کر دہشت گردی کا کسی بھی شکل میں مقابلہ کریں۔
شاہ چراغ پر حملے میں نقاب پوش مسلح افراد نے لوگوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے جوابی کارروائی کی وارننگ دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل گاندھی نے ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک کو مبارکباد دی

Next Post

تاجر برادری کو ملک میں بننے والی اشیاء کو ترجیح دینی چاہئے : گوئل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
دور رس منصوبے تیار، ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی معاشی طاقت بنے گا: گوئل

تاجر برادری کو ملک میں بننے والی اشیاء کو ترجیح دینی چاہئے : گوئل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.