ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وسیم اکرم کا بابر اعظم کو مشورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-29
in کھیل
A A
سابق سری لنکن کپتان نے وسیم اکرم مشکل ترین بولر قرار دیدیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار

چین کے پانچ کھلاڑی یو ایس اوپن کے مینز سنگلز مین ڈرا میں شامل ہوں گے

کراچی ///
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے زمبابوے کے خلاف شکست کے بعد کپتان بابر اعظم کو مشورہ دے دیا۔
ایک پاکستانی اسپورٹس چینل پر گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ ورلڈ کپ میں جانے سے پہلے پاکستان کے لیے مڈل آرڈر سب سے بڑا مسئلہ تھا، جو کوئی راز بھی نہیں ہے۔
وسیم اکرم نے کہا کہ اگر میں کپتان ہوتا تو میرا مقصد ورلڈ کپ جیتنا ہوتا اور اگر اس کے لیے مجھے مڈل آرڈر میں شعیب ملک کی ضرورت ہوتی تو میں سلیکٹرز اور چیئرمین کو یقینی طور پر بتاتا کہ مجھے شعیب ملک چاہیے ورنہ میں کپتانی نہیں کروں گا، لیکن ہمارے پاس ایسا کرنے والے لوگ نہیں ہیں۔
وسیم اکرم نے کہا کہ کپتان کو عقلمند ہونا ہوگا کیونکہ وہ ورلڈ کپ میں محلے کی ٹیموں کے خلاف نہیں کھیل رہے ہیں۔
سابق فاسٹ بولر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں موجود کھلاڑی اچھے ہیں لیکن اگر میں ہوتا تو شعیب ملک کو سب سے پہلے مڈل آرڈر میں رکھتا کیونکہ یہ آسڑیلیا ہے شارجہ اور دبئی نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان اپنی تاریخ کے چوراہے پر

Next Post

سری لنکا فلپس۔ بولٹ کے سامنے پست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار
کھیل

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار

2026-08-22
کھیل

چین کے پانچ کھلاڑی یو ایس اوپن کے مینز سنگلز مین ڈرا میں شامل ہوں گے

2026-08-22
ساتوک-چراغ باہر، تریسا-گایتری کا تمغہ یقینی
کھیل

ساتوک-چراغ باہر، تریسا-گایتری کا تمغہ یقینی

2026-08-22
گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی
کھیل

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

2026-08-21
مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے
کھیل

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

2026-08-21
مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی
کھیل

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

2026-08-21
کھیل

اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 ڈرا: ایف سی گوا گروپ سی میں

2026-08-21
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا
کھیل

آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا

2026-08-21
Next Post
سری لنکا فلپس۔ بولٹ کے سامنے پست

سری لنکا فلپس۔ بولٹ کے سامنے پست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.