منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پاکستان کو اپنے زیر قبضہ کشمےر میں مظالم کے خمیازہ بھگتنا پڑے گا :راج ناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-27
in تازہ تریں
A A
پاکستان کو اپنے زیر قبضہ کشمےر میں مظالم کے خمیازہ بھگتنا پڑے گا :راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/27 اکتوبر

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ پاکستان اپنے مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کے خلاف مظالم کر رہا ہے اور اسے اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر (PoJK) کو دوبارہ حاصل کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے، وزیر نے کہا کہ جموں و کشمیر اور لداخ کے جڑواں مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں مجموعی ترقی کا ہدف ’گلگت اور بلتستان تک پہنچنے کے بعد‘حاصل کیا جائے گا ۔

سنگھ کاکہنا تھا”ہم نے ابھی جموں کشمیر اور لداخ میں ترقی کا سفر شروع کیا ہے۔ جب ہم گلگت اور بلتستان پہنچیں گے تو ہم اپنا مقصد حاصل کریں گے۔“

وزیر دفاع نے ’شوریہ دیوس‘ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ” 1947 میں آج کے دن ہندوستانی فضائیہ کی سری نگر میں لینڈنگ کا عمل شروع ہوا۔پاکستان کے زیر قبضہ کشمےر میں پاکستانی مظالم کا حوالہ دیتے ہو ئے وزیر دفاع نے کہا کہ پڑوسی ملک کو ”اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے“۔

سنگھ نے کہا کہ”دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ دہشت گردوں کا واحد مقصد ہندوستان کو نشانہ بنانا ہے“۔

وزیر دفاع نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے مرکز کے فیصلے نے جموں و کشمیر میں لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک کو ختم کیا۔انہوں نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک ختم ہو گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ انکاونٹر:تلاشی آپریشن بحال کر دیا گیا

Next Post

حکومت کشمیر کی آٹھ سال کی حالت پر وائٹ پیپر جاری کرے :کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

حکومت کشمیر کی آٹھ سال کی حالت پر وائٹ پیپر جاری کرے :کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.